پاکستان
صدر مملکت پرنس رحیم آغا خان سے تعزیت کیلئے لزبن پہنچ گئے
لزبن: صدر مملکت آصف علی زرداری پرتگال کے دارالحکومت لزبن پہنچ گئے۔صدر مملکت آصف علی زرداری اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا اور 50 ویں امام پرنس رحیم آغا خان سے ان کے والد پرنس کریم آغا خان کی وفات پر…
سکیورٹی وجوہات، راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند
راولپنڈی:سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے راولپنڈی و اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند کر دی گئی۔میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس سکیورٹی وجوہات کے باعث جزوی بند کی گئی ہے۔ میٹرو بس سروس فیض احمد فیض…
پاکستان ایک بار پھر اڑان بھرنے کو تیار ہے، احسن اقبال
لاہور: وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ایک بار پھر اڑان بھرنے کو تیار ہے، ملکی ترقی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔ لاہور میں نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کی سالانہ…
وکلاء کی ہڑتال، اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ، سڑکیں بند
اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے موقع پر وکلاء کی ہڑتال کی کال کے پیش نظر اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔وفاقی دارالحکومت کی ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ…
متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف در خواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف در خواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس شفیع صدیقی نے پیکا ایکٹ کیخلاف درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے بیرسٹر علی طاہر عدالت…
سعودی عرب سمیت 7 ممالک سے مزید 76 پاکستانی ڈی پورٹ
لاہور: متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت 7 ممالک نے مزید 76 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں بلیک لسٹ ہونے پر 3، بھیک مانگنے پر 4 ،منشیات کیسز میں ملوث ہونے پر 6،…
پاک فوج کی بڑی کارروائی ، 12 دہشت گرد ہلاک ،ایک جوان شہید
پشاور:خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقے…
پاکستان نے فلسطینیوں کی ان کی سرزمین سے منتقلی کو مسترد کردیا
اسلام آباد: پاکستان نے فلسطینیوں کی انکی سرزمین سے منتقلی کو مسترد کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ فلسطینیوں کو کہیں اور بھیجنا انتہائی تشویشناک ہے، فلسطین فلسطینیوں کا ہے،پاکستان ایسی آزاد فلسطینی…
رمضان شوگر ملز کیس: وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز کیس سے بری کر دیا گیا۔عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستیں منظور کرلیں، لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر…
عوام کے وسائل کا ن مزید زیاں کی اجازت نہیں دوں گا، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بروقت اصلاحات سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اداروں کی نجکاری کے عمل اور ٹاسک مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں…