پاکستان
کراچی میں سردی کی شدید لہر، پارہ سنگل ڈیجٹ تک گر گیا
کراچی: شہر قائد میں سردی کی شدید لہر برقرار رہنے سے پارہ سنگل ڈیجٹ تک گر گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شہر کا موسم اس وقت سرد اور خشک ہے، کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی ریکارڈ…
ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد شروع، پاراچنار روڈ پر چیک پوسٹوں کا قیام
پشاور: صوبائی حکومت نے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملی طور پر کام شروع کردیا، ٹل، پارا چنار روڈ پر 48 چیک پوسٹوں کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔سرکاری دستاویز کے مطابق 399 ایکس سروس مین کی بطور…
کسی سے کوئی بیک ڈور رابطے اور مذاکرات نہیں ہو رہے: بیرسٹر گوہر
راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہمارے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، نہ کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں، جو کمیٹی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بنائی ہے، وہی مذاکرات…
پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کو تاحال عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کو تاحال بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو آگاہ کر دیا،…
وفاقی حکومت سے کچی آبادی سے متعلق پالیسی رپورٹ 2 ہفتوں میں طلب
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے کچی آبادی کیس میں وفاقی حکومت سے کچی آبادی سے متعلق پالیسی رپورٹ 2 ہفتوں میں طلب کر لی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے کچی آبادی کیس…
مریم نواز سے سعودی شہزادہ منصور کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی عرب کے شہزادہ منصور کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سعودی عرب کے صوبہ حفر الباطن کے سابق گورنر شہزادہ منصور نے ملاقات کی…
نادرا میگا سینٹرز پر 24 گھنٹے کام کرنیوالے پاسپورٹ کاؤنٹرز قائم
اسلام آباد: نادرا میگا سینٹرز پر 24 گھنٹے کام کرنے والے پاسپورٹ کاؤنٹرز قائم کر دیئے گئے۔محکمہ پاسپورٹس کی جانب سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا۔محسن نقوی کے حکم پر عملدرآمد کرتے…
عمران خان اصل رسیدیں دکھا دیں ، رہا ہو جائیں گے: احسن اقبال
کراچی:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اصل رسیدیں دکھا دیں رہا ہو جائیں گے۔کراچی میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا…
ایپکس کمیٹی اجلاس؛ سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق
اسلام آباد:وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی…
فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں خارجی ہاتھوں کا بخوبی علم ہے، فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے۔نیشنل ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…