پاکستان

اس کیٹا گری میں 1574 خبریں موجود ہیں

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

راولپنڈی: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے نیا نغمہ جاری کر دیا۔آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ گلوکار احمد جہانزیب نے گایا، نغمے کی…

بانی پی ٹی آئی کے نام خط پر سکیورٹی ذرائع کا بیان بھی سامنے آ گیا

راولپنڈی ،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کے نام خط کے معاملے پر سکیورٹی ذرائع کا بیان بھی سامنے آ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ میڈیا پر خبر سامنے آئی…

سندھ حکومت کامنافع خوروں کے لئے الگ نئے تھانوں کے قیام کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے منافع خوروں کے لئے الگ نئے تھانوں کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر ضابطے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں…

مراکش کشتی واقعہ، 13 پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل

اسلام آباد: مراکش کشتی واقعے میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا، لاشوں کی شناخت پاکستان سے ثابت ہوئی ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق سفیان علی ولد جاوید اقبال کی شناخت ہوئی ہے جس کا…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ججز ٹرانسفر کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ججز ٹرانسفر کو خوش آئند قرار دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے پریس ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائی…

فوجی جوان اپنے خون سے ماضی کی غلطیوں کا دوبارہ ازالہ کر رہے ہیں: وزیراعظم

کوئٹہ. وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے قوم کے سپوت اپنے خون سے ماضی کی غلطیوں کا دوبارہ ازالہ کر رہے ہیں، امید ہے ملک جلد امن کا گہوارہ بنے گا۔کوئٹہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت امن و…

لاہور؛ بہنوئی کو قتل کرنیوالا سالا اور بھتیجا گرفتار

لاہور:بہنوئی کو قتل کرنے والے سالے اور شریک جرم اس کے بھتیجے کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گڑھی شاہو کے علاقے میں شہری محمد اقبال کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گڑھی…

پاکستان سے تجارتی سامان ایران لے جانے والے 600 ٹرکوں کو بارڈر پر روک دیا گیا، انکشاف

اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی میں ایران کے ساتھ بارٹر سسٹم کی تجویز پیش کردی گئی، تاجر نمائندے نے انکشاف کیا کہ ہمارے 600 ٹرک ایران بارڈر پر روکے ہوئے ہیں اور امپورٹ آرڈر مانگا جارہا ہے، چیئرمین کمیٹی نے کہا…

ساہیوال: باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، دُلہا دُلہن جاں بحق

ساہیوال میں باراتیوں کی گاڑی کو ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں دُلہا اور دُلہن جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ساہیوال میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں باراتیوں کی گاڑی درخت سے ٹکراگئی جس کے نتیجے…

لاہور:شہری کو گھر کی دہلیز پر قتل کرنے کا معاملہ الجھ گیا

لاہور:شہری کو گھر کی دہلیز پر قتل کرنے کا معاملہ الجھ گیا، پولیس نے پہلی بیوی کو طلاق، پراپرٹی یا دیگر معاملات کو پیش نظر رکھتے ہوئے تفتیش شروع کردی۔پولیس کے مطابق سلطان ٹاؤن چوہنگ کے علاقے میں ایک شخص…