پاکستان
پاکستان میں شرح پیدائش کم ہوکر 3.6 فیصد ہوگئی
اسلام آباد:اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں پاکستان میں شرح پیدائش میں کمی دیکھی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی ورلڈ فرٹیلیٹی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں پاکستان میں شرح پیدائش کم ہوکر 3.6 فیصد رہ گئی…
مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ رہی ہے: نواز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ رہی ہے۔مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے…
پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور جی ایچ کیو پر حملہ ہو تو صرف جی ایچ کیو کا کیس ملٹری کورٹ میں چلے گا؟ عدالت
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اگر خدانخواستہ پارلیمنٹ، سپریم کورٹ یاجی ایچ کیوپر دہشتگردحملہ ہوتا تو کیا پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ پرحملے کا ٹرائل اے ٹی سی اور…
مہنگائی کی شرح کم ہو کر 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
لاہور. مالی سال 2025 کے پہلے 7 مہینوں کے دوران اوسط مہنگائی 6.5 فیصد رہی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 28.73 فیصد تھی: بروکریج فرم۔ فوٹو فائل پاکستان میں مہنگائی کی شرح سالانہ بنیادوں پر کم ہو…
شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان مل گیا
اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان مل گیا۔الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان پارٹی کوانتخابی نشان گھڑیال الاٹ کردیا ہے، عوام پاکستان پارٹی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے نتائج الیکشن کمیشن میں جمع کروائے…
آئی ایم ایف کو غلط راستہ دکھایا گیا، وفاق نے ہمیں بند گلی میں لاکر کھڑا کر دیا ہے: وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی: صوبائی کابینہ کے بعد سندھ اسمبلی نے بھی ایگریکلچر انکم ٹیکس بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا زرعی ٹیکس پہلے بھی عائد تھا…
اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خط
راولپنڈی:وکیل پی ٹی آئی فیصل فرید چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو خود دو بار کے این آر او زدہ…
مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت سے کچھ لوگ خوفزدہ ہیں: عظمیٰ بخاری
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت سے کچھ لوگ خوفزدہ ہیں۔اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز اپنی کارکردگی سے لوگوں کے دلوں…
خیبر میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، مہم روک دی گئی
خیبر: خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والی ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار عبدالخالق شہید ہو گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) خیبر رائے مظہر اقبال کے مطابق تھانہ حدود…
45 گاڑیوں پر مشتمل امدادی اشیاء کا قافلہ ٹل سے پارا چنار روانہ
ٹل: 45 گاڑیوں پر مشتمل امدادی اشیاء کا قافلہ ٹل کینٹ سے پارا چنار روانہ ہو گیا۔قافلے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، قافلے میں اشیائے خورونوش اور دیگر ضروری سامان شامل ہے، پولیس، ایف سی سمیت…