پاکستان

اس کیٹا گری میں 1574 خبریں موجود ہیں

کراچی؛ بھائی نے پسند کی شادی کرنیوالی بہن کو گھر آنے پر قتل کردیا

کراچی:بھائی نے پسند کی شادی کرنے والی بہن کو گھر واپس آنے پر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن تھانے کے علاقے بنارس بخاری کالونی بلال مسجد کے قریب گھر میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہو…

ٹک ٹاک بنانے کا شوق 17 سالہ نوجوان کی زندگی نگل گیا

لاہور:ٹک ٹاک بنانے کے شوق نے ایک اور نوجوان کی زندگی نگل لی۔شاد باغ کے علاقے میں عبدالرحمٰن نامی نوجوان ٹک ٹاک بناتے ہوئے پستول سے اچانک گولی چلنے سے جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے…

پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں کی تشکیل کیخلاف درخواست دوبارہ بحال

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں کی تشکیل کیخلاف متفرق درخواست کو دوبارہ بحال کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں 56 کمپنیوں کی تشکیل کیخلاف خارج…

امریکی خاتون نے نوجوان کے گھرکے باہر ڈیرے ڈال دیے

کراچی: امریکی خاتون نے نوجوان کے گھرکے باہر ڈیرے ڈال دیے، نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی امریکی خاتون محبوب کے گھر پہنچ گئی جہاں گھر پر تالہ لگا دیکھ کر اس نے وہیں پر ڈیرے ڈال لیے۔ پولیس…

وزیراعظم ے محسن نقوی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیامحسن نقوی نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ امریکا…

مغربی ہواؤں کی انٹری، لاہور میں آئندہ 2 روز کے دوران بارش کا امکان

لاہور: ملک بھر میں مغربی ہوائیں داخل ہو گئیں، محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران لاہور میں بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں یکم اور 2 فروری کو بارش کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں…

سندھ حکومت کا طلبہ کو دوپہر کا کھانا مفت دینے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے طلبہ کو دوپہر کا کھانا مفت دینے کا فیصلہ کر لیا۔وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ اور ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکو اوشی یاما کے درمیان ہونے والی ملاقات میں بچوں میں غذائیت…

کیا 9 مئی کا جرم مہران اور کامرہ بیس حملوں سے زیادہ سنگین ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ مہران اور کامرہ بیس حملوں میں اربوں کے طیارے تباہ ہوئے، کیا 9…

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 نافذ العمل، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 نافذ العمل ہو گیا جس کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد پیکا قانون کا باضابطہ اطلاق ہو گیا، ڈیجیٹل نیشن بل کا بھی…

بیرون ممالک پاکستانی بھکاریوں کی روک تھام کا ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد: بیرون ممالک جا کر بھیک مانگنے کے واقعات کے معاملے پر سینیٹ میں بھکاریوں کی روک تھام سے متعلق ترمیمی بل پیش کر دیا گیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے انسداد انسانی سمگلنگ سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں…