پاکستان

اس کیٹا گری میں 1178 خبریں موجود ہیں

آزاد کشمیر اسمبلی میں پاکستان پر امریکی پابندیوں کیخلاف قرار داد منظور

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے پاکستان پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی پیش کردہ قرارداد کو متفقہ…

سانحہ 9 مئی میں ملوث حسان نیازی سمیت مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

راولپنڈی: ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید…

ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی، کس شہر کا درجہ حرارت منفی 11 تک گر گیا؟

اسلام آباد:ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی جب کہ بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔موسمیاتی ذرائع کے مطابق دسمبر کے آخری ہفتے میں ملک بھر میں موسم کی شدت مزید بڑھ گئی،…

پاک چین تاریخی تعلقات کی بنیاد مشترکہ احترام اور بھروسا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین تاریخی تعلقات کی بنیاد مشترکہ عزت اور بھروسا ہے۔پرائم منسٹر ہاؤس پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ممتاز چینی آرٹسٹ و مجسمہ ساز ماسٹر یوآن…

ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب آئندہ 3 سال میں 13 فیصد تک لے جائینگے، وزیرخزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 13 فی صد تک لے جائیں گے۔وفاقی دارالحکومت میں وزیر مملکت علی پرویز، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ…

یو اے ای میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کل 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں، متحدہ عرب امارات کی جانب سے حکومت؛پاکستان…

مریم نواز کی کرسمس پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر انتظامیہ کو شاباش

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم قائداعظم اور کرسمس پر بہترین سکیورٹی انتظامات کرنے پر انتظامیہ اور پولیس کو شاباش دی۔ اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کرسمس پر گرجا گھروں اور دعائیہ تقریبات…

ریاستی مفادات پر تمام فریقین میں اتفاق رائے ہونا ضروری ہے: رانا ثنا اللہ

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ریاستی مفادات پر تمام فریقین میں اتفاق رائے ہونا ضروری ہے۔اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

پی ٹی آئی بیک وقت مذاکرات اور سول نافرمانی کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ایک طرف مذاکرات کا ڈرامہ کھیل رہی ہے اور دوسری طرف سول نافرمانی کی تحریک کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا…

پاک ترکیہ لازوال دوستی سرحدوں یا اچھے بُرے وقت کی محتاج نہیں: عطاء تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کی لازوال دوستی سرحدوں یا اچھے بُرے وقت کی محتاج نہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ کا…