پاکستان
محکمہ داخلہ پنجاب کا اہم اقدام، قیدیوں کو بڑی سہولت مل گئی
لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر محکمہ داخلہ پنجاب نے اہم اقدام کرتے ہوئے جیل میں قیدیوں کے پی سی او فون سروس استعمال کے بارے میں اصول و ضوابط جاری کر دیئے۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے…
افغانستان کیساتھ بارڈر علاقوں میں آپریشن کئے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ بارڈر علاقوں میں آپریشن کئے ہیں۔افغانستان میں ایئر سٹرائیکس کے سوال پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے درعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان…
جلاؤ گھیراؤ کیس: علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔ تھانہ حسن ابدال میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں…
حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف
راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی…
پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…
دنیا کی سب سے طویل اور تیز رفتار انٹرنیٹ سب میرین کیبل پاکستان پہنچ گئی
کراچی:دنیا کی سب سے طویل اور تیز رفتار انٹرنیٹ سب میرین کیبل پاکستان پہنچ گئی۔سب میرین کیبل 2 افریقا کو ہاکس بے بی ایم ایکس (بیچ میں ہول) تک پہنچا دیا گیا ہے، یہ 16 پیئر کی کیبل ہے جس…
نوجوانوں کو ڈیجیٹل رائٹس کے لیے مزاحمت کرنا ہوگی،بلاول بھٹو
سکھر:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اسپیس خطرے میں ہے نوجوانوں کو ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رائٹس کے لیے حکومت کے سامنے مزاحمت کرنی ہوگی۔ سکھر آئی بی اے کیمپس میں طلبا سے خطاب…
بادل برسانے والا سسٹم چلا گیا، ملک بھر میں شدید سردی کی پیش گوئی
لاہور:بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل جانے کی و جہ سے آئندہ چند روز شدید سردی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا۔ گزشتہ روز…
امریکی پابندیوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، دفتر خارجہ
اسلام آباد:پاکستان کی ترجمان دفتر خارجہ، ممتاز زہرا بلوچ نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی کے فیصلے پاکستانی قوم کرے گی اور کسی بیرونی دباؤ کا اثر نہیں ہونے دے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ…
9 مئی مقدمات میں شہریوں کو فوجی عدالتوں سے دی گئی سزاؤں پر سخت تشویش ہے، امریکا
واشنگٹن:امریکا نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے…