پاکستان
مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئی
اسلام آباد:مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئی جس میں صدر مملکت نے مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ دیا ہے۔ اعتراضات میں صدر مملکت نے پاکستان مدرسہ ایجوکیشن…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈاکٹر فوزیہ کا پاسپورٹ واپس دلانے کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری خارجہ کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پاسپورٹ واپس دلانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی…
ن لیگ دفتر جلانے کا کیس: حماد اظہر، اسلم اقبال، مراد سعید اشتہاری قرار
لاہور: مسلم لیگ (ن) کا دفترجلانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر، میاں اسلم اقبال، مراد سعید اور دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے…
لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ
شنگھائی: ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہواوے کو پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دے دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب…
نادرا کے ڈائریکٹر جنرل جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمدکی ایم بی اے ڈگری پردستخط کرنے والا شخص…
آئینی بنچ کا 26 ویں ترمیم کا کیس جنوری میں سننے کا عندیہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے 26 ویں ترمیم سے متعلق درخواستوں پر سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے میں کرنے کا عندیہ دے دیا۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئینی بنچ نے…
قانون بنانے والوں کی تنخواہ کتنی کم ہے، سینیٹرز کا کم تنخواہوں کا شکوہ
اسلام آ باد:سینیٹ میں آج ارکان کی کم تنخواہوں کی گونج سنائی دی، سینیٹر دنیش کمار نے کہا قانون بنانے والوں کی تنخواہ صرف ایک لاکھ 60 ہزار ہے، وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عوام میں غلط…
جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اسکے ڈسپلن کے نیچے کیسے آ سکتا ہے؟ آئینی بنچ
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندو خیل نے ریمارکس دیئے کہ جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن…
فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز پالیسی کا چوتھا اجلاس ہوا جس میں موٹر ویز اور قومی…
گزشتہ 5 سال میں 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف
اسلام آباد: نادرا کی طرف سے گزشتہ 5 سال کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نادرا کی جانب سے بلاک شناختی کارڈز کی تفصیل موصول ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے…