پاکستان
مریم نواز پنجاب کی تقدیر بدلنے جا رہی ہیں: عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب کی تقدیر بدلنے جا رہی ہیں۔اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز دورہ چین کے دوران تاریخی معاہدے کر رہی ہیں، مریم…
ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرح جدید بنانےکیلئے امریکی تعاون کا خیرمقدم کریں گے، محسن نقوی
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرز پر جدید بنانے کے لیے امریکی تعاون کا خیر مقدم کریں گے۔امریکا کی قائم مقام سفیرنیٹلی بیکر نے ملاقات کی۔ ملاقات…
چینی کمپنی پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات کے مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گی، معاہدہ طے
بیجنگ: چینی کمپنی اے آئی فورس ٹیک اور پنجاب حکومت کے درمیان پنجاب میں زرعی آلات کے مینو فیکچرنگ پلانٹس لگانے کا معاہدہ طے پا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے دورہ چین کے پہلے روز چینی کمپنی اے آئی…
وزیراعظم کی دفتر خارجہ کو شام سے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا ء کی ہدایت
اسلام آباد:وزیراعظم نے ملک شام کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر دفتر خارجہ کو پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کی ہدایت کردی۔وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت شام کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر پاکستانیوں کے انخلاء کے حوالے سے اجلاس…
مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق اجلاس، جید علمائے کرام کی شرکت، مفصل مشاورت
اسلام آباد: مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں ملک بھر سے ہر مکتبہ فکر کے جید علمائے کرام نے شرکت کی۔اجلاس میں مدارس رجسٹریشن اور اصلاحات کے حوالے سے مفصل مشاورت کی گئی۔علامہ طاہراشرفی…
مدارس بل پر بیشتر تجاویز سے متفق ہیں، عطاء تارڑ
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ علماء کرام کی تمام تجاویز پر مثبت انداز میں مشاورت کریں گے اور بہت سے نکات پر ہمارا اتفاق بھی ہے، مولانا فضل الرحمٰن ہمارے لیے قابل احترام ہیں…
انصاف کی فوری فراہمی: چیف جسٹس پاکستان کا دور دراز اضلاع کے دوروں کا فیصلہ
گوادر: انصاف کی جلد فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا اہم قدم، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے دور دراز اضلاع کے دوروں کا فیصلہ کر لیا۔ عدالتی اصلاحات پر چیف جسٹس یحیی آفریدی کی…
مولانافضل الرحمان کا مدراس بل میں کسی بھی ترمیم پر حکومت سے مذاکرات سے صاف انکار
چارسدہ: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس بل پر ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں اگر انہوں ںے کوئی ترمیم دی تو اسے قبول کرنا تو دور کی بات تجویز کو چمٹے سے بھی پکڑنے کے لیے…
گالم گلوچ تباہی کا راستہ، استحکام کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے: احسن اقبال
لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گالم گلوچ تباہی کا راستہ ہے، ملکی استحکام کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام دوسری انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب…
ارشد شریف کیس؛ پاکستان اور کینیا کے مابین ایم ایل اے کا معاہدہ تیار
اسلام آباد:ارشد شریف قتل سے متعلق کیس میں پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے کا معاہدہ تیار ہوگیا۔ سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ میں کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ حکومت…