پاکستان
وزیر خزانہ کا اشیا کی قیمتوں میں کمی کیلئے مڈل مین کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پرائس کنٹرول کمیٹیوں اور مڈل مین کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں دالوں، اجناس، پولٹری اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آرہی ہے لیکن…
چند ججز جرنیلوں نے بیگم بچوں کے کہنے پر عمران خان کو ایٹمی ملک کی چابیاں پکڑادیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چند ججز اور جرنیلوں نے بیگم و بچوں کے کہنے پر عمران خان کو ایٹمی ملک کی چابیاں پکڑادیں جس نے نفرت کو فروغ دیا اور پاکستانی معیشت…
بھاگ کر نہیں جائیں گے، جسٹس منصور کی مستعفیٰ ہونے کی تردید
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے مستعفیٰ ہونے کی تردید کردی۔بچوں کے انصاف سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے کے بعد جسٹس منصور علی شاہ نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے مستعفیٰ ہونے…
چیمپئز ٹرافی: قوم کو مایوس نہیں کریں گے، محسن نقوی
لاہور:وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئز ٹرافی کے معاملے پر آج آئی سی سی کی میٹنگ ملتوی ہوگئی ہے جیسے ہی کچھ فائنل ہوگا آگاہ کردیں گے، قوم کو مایوس نہیں کریں گے…
مریم نواز کل سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گی
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کل سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گی۔مریم نواز چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر دورہ کر رہی ہیں وہ 8 سے 15 دسمبر تک چین کا دورہ کریں گی، وزیر…
خیبرپختونخوا کے فنڈز کو ذاتی تشہیر کیلئے استعمال کرنا شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے فنڈز کو اپنے ذاتی فوٹو سیشن اور تشہیر کے لیے استعمال کرنا شرمناک ہے۔ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو تنقید کا نشانہ بناتے…
حکومت نے سنگجانی بیٹھنے کے بدلے عمران خان کی رہائی کی پیشکش کی: علیمہ خان
لاہور: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو آفر کی سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
ملک دشمن پراپیگنڈا میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے ریاست اور سکیورٹی اداروں کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق ملک دشمن پراپیگنڈا میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کی تیاریاں کر لی گئیں، کارروائی کیلئے سکیورٹی اداروں اور…
وزیراعلیٰ پنجاب کا انٹرپرینیورشپ کے فروغ کیلئے بزنس کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انقلابی معاشی ویژن کے تحت پنجاب میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے ”کاروبار کارڈ“ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ مریم…
رانا ثناء اللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری
گوجرانوالہ: وزیرِ اعظم کے مشیرِ برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔گوجرانوالہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے وارنٹِ گرفتاری جاری کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کو گرفتار کر کے 12 دسمبر…