پاکستان

اس کیٹا گری میں 1195 خبریں موجود ہیں

9 مئی مقدمات میں اہم پیشرفت: پی ٹی آئی قیادت گناہ گار قرار

لاہور: 9 مئی کے مختلف مقدمات میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے پی ٹی آئی قیادت کو گناہ گار قرار دیدیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مختلف مقدمات کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی…

ڈاکٹرعافیہ کی رہائی سے متعلق درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹرعافیہ کی صحت، رہائی اور وطن واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔جسٹس سرداراعجازاسحاق خان نے ایک صفحہ پر مشتمل حکمنامہ جاری کیا، جس کے مطابق عدالت…

ملک میں انٹرنیٹ پھر سست روی کا شکار، صارفین پریشان

اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ پھر سست روی کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔سوشل میڈیا ایپس پر نہ صرف ویڈیوز اور تصویریں ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہیں بلکہ انٹرنیٹ پر دیگر…

دہشت گردی ناسور، خاتمے کیلئے ہمارا عزم پختہ ہے: وزیراعظم

لاہور:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی ناسور بن چکی ، خاتمے کیلئے ہمارا عزم پختہ ہے۔پاکستان نیول وار کالج لاہور میں ساتویں میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ میں خطاب کرتے ہوئے محمد شہباز شریف کا کہنا تھا…

یواے ای ویزوں میں مشکلات، حکومت کا دستاویز کی تصدیق کیلئے ون ونڈو آپریشن پرغور

اسلام آباد پاکستانیوں کو عرب امارات کے ویزوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، مشکلات کی وجوہات میں سے ایک یو اے ای میں پاکستانیوں کی جانب سے جعلی دستاویزات جمع کرانے کی شکایات بھی تھی۔ حکومت پاکستان نے متحدہ…

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کا رابطہ، مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات سے آ گاہ کیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے ، مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات سے آ گاہ کیا۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق وزیراعظم…

شیخوپورہ ضمنی الیکشن، ن لیگ کے ووٹ بینک میں کتنا اضافہ ہوا؟ فافن رپورٹ جاری

لاہور: پی پی 139 شیخوپورہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے ووٹ بینک میں کتنا اضافہ ہوا اس بارے میں فافن نے رپورٹ جاری کر دی۔ فافن رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کا ووٹ بینک 38 فیصد سے…

مریم نواز نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا

لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔صوبائی سیکرٹری انرجی نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کے بارے میں وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی جس میں بتایا گیا کہ پنجاب…

ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیا

ٹیکس کی ادائیگی شادی ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرانے والا کرے گا، ایف بی آر اور شادی ہال مالکان میں معاملات طے پاگئےایف بی آر نے شادی ہالز پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا، ٹیکس ہال مالکان کے بجائے…

کچھ لوگ ہمارے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان کے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں۔ جمعہ کو کراچی میں لیاری کے فٹبال گراؤنڈ میں پنک فٹبال…