پاکستان

اس کیٹا گری میں 1207 خبریں موجود ہیں

ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیا

ٹیکس کی ادائیگی شادی ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرانے والا کرے گا، ایف بی آر اور شادی ہال مالکان میں معاملات طے پاگئےایف بی آر نے شادی ہالز پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا، ٹیکس ہال مالکان کے بجائے…

کچھ لوگ ہمارے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان کے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں۔ جمعہ کو کراچی میں لیاری کے فٹبال گراؤنڈ میں پنک فٹبال…

چیف جسٹس نے26 ویں ترمیم کیخلاف فل کورٹ بنانے کی مخالفت کردی

اسلام آباد:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے 26 آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستیں پہلے سننے اور فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے لکھے گئے خط کا جواب دیدیا جس میں فل کورٹ کی…

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد، عمر ایوب زیر حراست

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جب کہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج…

معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق اجلاس ہوا، وزیر…

اسٹاک ایکسچینج میں بلندیوں کے ریکارڈز جاری، انڈیکس ایک لاکھ 8ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 8ہزار پوائنٹس کی نئی بلند سطح تک پہنچ گیا۔جمعرات کے روز بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز 705 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ…

سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار

راولپنڈی جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں انسداد دہشت…

چیمپیئنز ٹرافی معاملے پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، آئی سی سی بورڈ اجلاس پھر ملتوی

دبئی: چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے مستقبل کے حوالے سے آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ پھر ملتوی ہوگئی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اجلاس کے لیے دبئی پہنچے تھے۔ ذرائع کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی پر آئی سی سی کا…

9 ماہ سے تمام معاشی اشاریے درست سمت میں جارہے ہیں : مریم اورنگزیب

لاہور : پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ 9ماہ سے تمام معاشی اشاریے درست سمت میں جارہے ہیں ، آج مہنگائی 35فیصد سے 4.9فیصد پر آئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے…

کراچی؛ سگے بیٹوں نے جائیداد کے لالچ میں ماں کو رسی سے گلا گھونٹ کر قتل کردیا

کراچی:سگے بیٹوں نے جائیداد کے لالچ میں ماں کو رسی سے گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔اورنگی ٹاؤن فقیر کالونی میں 2 سگے بیٹوں نے جائیداد کے لالچ میں اپنی حقیقی ماں کو رسی کی مدد سے گلا گھونٹ کر قتل…