پاکستان

اس کیٹا گری میں 1207 خبریں موجود ہیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق درخواست پر اہم پیشرفت

اسلام آباد: امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحتیابی، رہائی اور وطن واپسی سے متعلق درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق ڈاکٹر…

ایف بی آر افسران نے ریونیو شارٹ فال کا ذمہ دار موجودہ انتظامیہ کو قرار دیدیا

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران نے ریونیو شارٹ فال کا ذمہ دارموجودہ انتظامیہ کو قرار دے دیا۔ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن (آئی آر ایس او اے) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا…

سپریم کورٹ کے زیرالتوا مقدمات، تعداد کم ہوکر 58ہزار 487 پرپہنچ گئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے کم ہوکر 58 ہزار 487 پرپہنچ گئی ۔سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دور میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز کر گئی…

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 78 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد،پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 78 ماہ کی کم ترین شطح پر آگئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ نومبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.9 فیصد کی سطح پر ریکارڈ…

پاکستان آکر کھیلیں، آپ کو شکست کھانے کا اور ہی مزہ آئیگا: رانا مشہود کا بھارتی بورڈ کو پیغام

اسلام آباد: وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو پیغام دے دیا۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں رانا مشہود نے بھارتی ٹیم کے نام پیغام میں کہا…

پنجاب: خراب انجن اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی شامت

لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ کے تدارک کے لیے مزید پابندیاں عائد کردیں۔پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کےمطابق خراب انجن اور زیادہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ جمعہ اور…

کرم میں فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کو دہشتگرد قرار دیکر کارروائی کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں نفرت پھیلانے اور قتل و غارت گری پر اکسانے والے عناصر کو دہشتگرد قرار دیکر ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر…

9 مئی مقدمات میں عمران خان قصور وار قرار، ضمانتیں خارج

لاہور: انسداد دہشت گری عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی واقعات کا ذمہ دار قرار دیدیا،عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی…

ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور: ملک کے مختلف حصوں میں بادلوں نے انٹری دے دی، مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، چمن، زیارت، جھل مگسی، کوہلو اور جیکب آباد میں…

شدید برفباری: وادی کاغان کا سیاحتی مقام ناران بند کر دیا گیا

کاغان وادی کاغان کے سیاحتی مقام ناران اور اس سے آگے سڑک کو شدید برف باری کے باعث بند کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے کہا ہے کہ سیاح ناران کا سفر نہ کریں، موسمی حالات کے پیش نظر ناران…