پاکستان

اس کیٹا گری میں 1161 خبریں موجود ہیں

بیلجیئم میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ ریلی، پاک فوج سے بھرپور محبت کا اظہار

بیلجیئم: بیلجیئم میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ بھرپور محبت کا اظہار کیا گیا۔’’پاکستان زندہ باد‘‘ ریلی کے دوران بیلجیئم ’’پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘‘کے نعروں سے…

پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہر شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے

لاہور: پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہر دھند کی لپیٹ میں آگئے، حد نگاہ کم ہونے پر موٹر ویز متعدد مقامات سے بند کر دی گئی۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 لاہور سے…

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا

راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا سنادی۔عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین…

190 ملین پاؤنڈ کیس: احتساب عدالت کا القادر یونیورسٹی کو وفاقی حکومت کے حوالے کرنے کا حکم

راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سزا سنانے کے ساتھ ساتھ القادر یونیورسٹی کو بھی وفاقی حکومت کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت نے تین بار…

190 ملین پاؤنڈز کیس: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت سے گرفتار

راولپنڈی: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد کمرۂ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا…

القادر یونیورسٹی میرے پاس آگئی ہے، اس کے بچوں کو بھی اسکالر شپ دوں گی: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے بعد القادر یونیورسٹی میرے پاس آ گئی ہے، وہاں کے بچوں کو بھی اسکالر شپ دوں گی۔راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا…

چور چور کے نعرے لگانے والا خود ڈاکے میں ملوث نکلا: خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چور چور کے نعرے لگانے والا خود ڈاکے میں ملوث نکلا۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آج طویل عرصے چلنے والا القادر…

حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے: بیرسٹر گوہر کی وضاحت

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے، 7 دن میں کمیشن پر پیشرفت نہیں ہوتی تو مذاکرات نہیں ہوں گے۔190 ملین پاؤنڈز کیس کے فیصلے…

ایک ماہ سے معلوم تھا عمران خان کو سزا ہو گی: علیمہ خان

راولپنڈی بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں ایک ماہ سے پتا تھا انہوں نے عمران خان کو سزا دینی ہے۔راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا…

چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، ججز کی تعیناتیوں پر غور

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہو گیا۔سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ…