پاکستان

اس کیٹا گری میں 1207 خبریں موجود ہیں

پنجاب: سی ٹی ڈی کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 34 دہشتگرد گرفتار

لاہور: دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں رواں ماہ 242 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 34 دہشت گرد گرفتارکرلیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کاروائیاں لاہور ،…

ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی کسی صورت اجازت نہیں: عطاء تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے…

پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا، عظمیٰ بخاری فیک ویڈیوز اور پوسٹیں منظر عام پر لے آئیں

لاہوروزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے تحریک انصاف کا جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب کردیا۔ انہوں نے مردہ قرار دیئے جانے والے شخص کی ویڈیو شیئر کر دی۔ عظمیٰ بخاری تحریک انصاف پروپیگنڈہ سیل کی تمام فیک ویڈیو اور پوسٹیں منظرعام…

اختلافات اپنی جگہ وفاق صوبے میں امن کیلیے ایف سی پلاٹونز فراہم کرے، وزیراعلیٰ کے پی

کوہاٹ: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان سیاسی اختلافات اپنی جگہ، علاقے میں امن کے لیے وفاقی حکومت ایف سی کے پلاٹونز فراہم کرے۔ دورہ کوہاٹ میں کرم کے معاملے پر…

تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی…

اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اچھا نہیں ہے: مولانا فضل الرحمان

خان پور:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اچھا نہیں ہےمولانا فضل الرحمان نے خان پور آمد پر سجادہ نشین درگاہ عالیہ دین پور شریف میاں مسعود احمد سے…

چین کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو سرکاری دورے کی دعوت

اسلام آباد : چین کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کو سرکاری دورے کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف حکمران جماعت کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گی، چین کی حکمران…

بیجنگ نے اسموگ پر کس طرح قابو پایا؟ پاکستان اپنے بہترین دوست چین سے سیکھ سکتا ہے

بیجنگ :2013 سے اب تک چین کے دارالحکومت بیجنگ کی فضائی آلودگی میں موجود پارٹیکلز کی تعداد میں 64 فیصد کمی واقع ہو چکی ہے۔ چین نے صرف 10 سال کے عرصے میں فضائی آلودگی پر قابو پاکر دنیا کے…

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی اجلاس میں پاکستان ڈٹ گیا، تجاویز پیش، اجلاس کل تک ملتوی

دبئی :چیمپئنز ٹرافی کے مقام کے تعین سے متعلق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ مختصر دورانیے کی رہی اور اجلاس کل تک کے…

پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا کے ذریعے منظم سازش کی جارہی ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا کے ذریعے منظم سازش کی جارہی ہے ہم سب نے ملک کر اس کو ناکام بنانا ہے۔کوئٹہ میں گرلز کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…