پاکستان
چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت، دفتر خارجہ کا مؤقف سامنے آگیا
چیمپینز ٹرافی میں بھارت کی عدم شمولیت پر دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کا موقف ہے کہ کھیلوں کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہیے۔ آئندہ سال چیمپینز ٹرافی…
مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کا اے ٹی سی کافیصلہ معطل
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے دو روزہ جسمانی ریمانڈ کا انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے صحافی مطیع اللہ جان…
وزیراعظم کی اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی دن پر قوم کو مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے ایک لاکھ پوائنٹس سےتجاوز پرقوم کومبارکباد دی ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اس سنگ میل کوعبورکرنے کے لیے حکومتی معاشی ٹیم اور دیگر حکام لائق تحسین ہیں۔…
چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی ہٹ دھر می برقرار، پاکستان ڈٹ گیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر اپنا موقف آئی سی سی پر واضح کر دیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس…
پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کار کنان کے خلاف راولپنڈی ڈویژن میں مجموعی طور پر 28 مقدمات درج ہیں، تھانہ حضرو میں 4، تھانہ حسن ابدال…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15 پیسے فی لٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے تک کا…
اسلام آباد احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی، گنڈا پور و دیگر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
راولپنڈی: اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت دیگر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی…
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کر کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی: وفاقی وزرا
اسلام آباد: وفاقی وزرا احسن اقبال اور عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج کر کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات عطا…
پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے بشریٰ بی بی دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئیں: خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا…