پاکستان
آئینی بنچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس نہیں لیا: جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کر دی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بنچ نے کوئٹہ میں بچے…
پی ٹی آئی مظاہرین کی جانب سے پولیس پر تشدد اور سیدھی فائرنگ کی گئی: آر پی او راولپنڈی
راولپنڈی: آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مظاہرین کی جانب سے پولیس پر تشدد اور سیدھی فائرنگ کی گئیسی پی او راولپنڈی اور ڈی پی او اٹک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے…
وفاقی کابینہ کی اکثریت نے پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کردی
اسلام آباد: حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کر دی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے کے پی میں گورنر راج نافذ کرنے سے پہلے پیپلز پارٹی، قومی…
پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست منظور نہ ہوئی۔پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل حکام سے رابطہ…
اسلام آباد احتجاج میں 278 کارکن جاں بحق ہوئے، لطیف کھوسہ کا دعویٰ
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے اسلام آباد میں منگل کے روز ہونے والے احتجاج کے دوران 278 پی ٹی آئی کارکنوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو…
پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج، بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا فیصلہ
لاہور: پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج کے خلاف بڑے پیمانے پر گرفتاریاں اور اسلحہ برآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے واضح شواہد ملے ہیں، پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج…
پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس…
تحریک انصاف کی قیادت اسلام آباد سے کیوں بھاگی،عطاء تارڑنے ردعمل دیدیا
اسلام آباد:وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اس نیت سے آئی تھیں کہ خون بہانا ہے، یہ لوگ گرفتاری کے ڈر سے بھاگ گئے۔وفاقی دارالحکومت میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عطا…
مرکزی لیڈرشپ نے مایوس کیا، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی پھٹ پڑے
پشاور:تحریک انصاف کے رہنما اپنی ہی قیادت کے خلاف پھٹ پڑے، انہوں نے کہا کہ مرکزی لیڈر شپ نے مایوس کیا ہے۔اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ احتجاج کے دوران لیڈرشپ…
پمز میں کل کیا صورتحال رہی؟ اسپتال کا اہم بیان سامنے آگیا
اسلام آباد:پی ٹی آئی پروپیگینڈے کے حوالے سے پمز اسپتال کا وضاحتی بیان سامنے آگیا۔پمز اسپتال کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر مظاہرین کی اموات کے بارے میں چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق…