پاکستان
دیوسائی میں پھنسے افراد کوبچانے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن
لاہور،پاک فوج نے اسکردو میں دیوسائی کے مقام پر پھنسے افراد کو بچانے کے لیے آپریشن شروع کردیا۔ دو گاڑیوں میں تقریباً 14 مسافر گلتری سے بذریعہ دیوسائی اسکردو جا رہے تھے کہ شدید برف باری کے باعث دیوسائی میں…
آئینی بینچ میں آڈیوز لیک کمیشن سمیت 62مقدمات سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں 18 سے 22 نومبر پانچ روز کے لیے آڈیوز لیک کمیشن سمیت 62 مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیے گئے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ تشکیل…
لاہورہائیکورٹ نے سموگ پر قابو پانے کیلئے حکومت کو اہم ہدایات جاری کردیں
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے سموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت کو لانگ ٹرم پالیسی بنانے کی ہدایت کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے حوالے سے درخواستوں کی سماعت کی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب…
خاندان کے ساتھ حج کرنے والوں کے لیے حکومت نے بڑی سہولت کا انتظام کرلیا
اسلام آباد:خاندان کے ساتھ حج کرنے والوں کے لیے حکومت نے بڑی سہولت کا انتظام کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بمع خاندان حج کرنے والوں کو سہولت دینے کے لیے حکومت کی جانب سے اہم اقدام کیا گیا ہے، جس میں…
آرمی چیف نے غلط اور گمراہ کن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ اہم چیلنج قراردیدیا
اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024کی خصوصی تقریب سے خطاب کیا۔ مارگلہ ڈائیلاگ 2024کی خصوصی تقریب کا اہتمام اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی (IPRI) کی جانب…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، نیا ریکارڈ قائم
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 914 پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھنے کو ملی اور 100 انڈیکس میں 914 پوائنٹس کا اضافے سے…
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے بھارت سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب کرلیں
لاہور،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب کر لیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی…
بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری کی خبریں، عمران خان کا بیان سامنے آگیا
راولپنڈی ،بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری سے متعلق خبروں پر ردعمل دیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا عمران خان…
وزیراعظم کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقاءادا
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز استسقاءادا کر دی گئی جبکہ ملک کی مختلف ممالک میں بھی نماز کا اہتمام کیا گیا۔وزارت مذہبی امور نے وزیراعظم کی اپیل پر وفاقی اور صوبائی سطح…
آئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 خارج
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات پر سماعت مکمل کرتے ہوئے بے بنیاد مقدمہ بازی پر 15 کیسز خارج کر دیے جبکہ تین پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ…