پاکستان

اس کیٹا گری میں 1178 خبریں موجود ہیں

جنوبی وزیرستان: 3 حملوں میں ایف سی کے چار اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید

جنوبی وزیرستان،جنوبی وزیرستان اپر اور ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں 3 حملوں میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے چار اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا کے علاقے کرم میں سکیورٹی فورسز…

پاکستان پر منی بجٹ لانے کیلئے دبا ؤبڑھ گیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے دیے گئے اہداف پورے نہ ہونے پر آئی ایم ایف کا مددگار مشن منی بجٹ لانے پر حکومت سے مذاکرات کرنے کیلئے آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ پاکستان کی جانب…

خیبرپختونخوا حکومت کا آئی جی اسلام آباد کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کر لیا۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی…

پاک امریکا تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد ،ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ حکومت آنے سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔ ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ…

ٹرمپ کی جیت کے بعدعمران خان کی رہائی کی چہ مگوئیاں ، خواجہ آصف نے بھی ردعمل دیدیا

‘ اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، مجھے نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے۔ امریکی الیکشن پر نجی ٹی وی کی خصوصی ٹرانسمیشن میں بات چیت…

عوام کیلئے خوشخبری ، بجلی کی قیمتوں میں بڑ ا ریلیف دینے کی تیاریاں

اسلام آباد ،وفاقی حکومت بجلی کے استعمال میں اضافے کیلئے ونٹر پیکج لانے کے منصوبے پر غور کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق ونٹر پیکج کے تحت صارفین کو ریلیف دے کر بجلی استعمال بڑھانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی…

ملازمین کی موجیں، وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔کیبنٹ ڈویڑن نے عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، یوم اقبال کے حوالے سے ملک…

ایف بی آر کا تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیاں لانے کا عندیہ دے رہا ہے۔ادارہ چھوٹے خوردہ فروشوں یا تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے بجائے معتبر معلومات کی بنیاد پر بڑے خوردہ فروشوں…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے ملکی معیشت مستحکم ہونے لگی

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس سے ملکی وسائل پر انحصار کے ذریعے ملکی معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔ معیشت کا استحکام خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مراحل میں داخل

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مراحل میں داخل ہو گیا۔ ملزمہ بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل نے نیب کے آخری گواہ پر…