آج کی تاریخ
13 فروری: ریڈیو کا عالمی دن
ریڈیو ڈے ہر سال 13 فروری کو منایا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دن ریڈیو کا عالمی دن کیوں منایا جاتا ہےاگر نہیں، تو آئیے، ریڈیو کی تاریخ اور اس سے جڑی معلومات جانتے ہیں۔ حالانکہ…
12 فروری:2 ہزار سالہ چینی سلطنت کا خاتمہ
12 فروری 1912 کے دن 6 سالہ چینی شہنشاہ پوئی کو تخت سے اترنا پڑا جس کے نتیجے میں 2 ہزار سالہ چینی سلطنت اور 267 سالہ چنگ خاندان جسے مانچو خاندان بھی کہا جاتا ہے، کی حکمرانی ختم ہوئی…
10 جنوری : ٹام اینڈ جیری کی تاریخ ساز تخلیق
ٹام اینڈ جیری ایک امریکی اینیمیٹڈ میڈیا فرنچائز اور کامیڈی مختصر فلموں کی سیریز ہے جو 1940 میں ولیم ہنا اور جوزف باربیرا نے بنائی تھی۔ٹام اینڈ جیری کارٹونز کو عمومی طور پر دنیا کے بہترین اور سب سے زیادہ…
4 فروری: انقلابی سوشل میڈیا پلیٹ فارم” فیس بک” کا آغاز
2003 میں، ہارورڈ یونیورسٹی میں، کمپیوٹر سائنس کے ایک 19 سالہ نوجوان طالب علم مارک زکربرگ نے ایک پلیٹ فارم تیار کیا جس کی مدد سے طالب علموں کو تصاویر شیئر کرنے اور ووٹ دینے کی اجازت دی گئی کہ…
یکم فروری: خلائی شٹل کولمبیا کی المناک تباہی
یکم فروری کا دن دنیا کے خلائی سائنسدانوں کے دلوں میں ایک درد کی طرح بسا ہوا ہے۔ اس تاریخ کو سال 2003 میں، امریکہ کی خلائی شٹل کولمبیا اپنا خلائی مشن مکمل کر کے واپس آتے ہوئے گر کر…
30 جنوری: موہن داس کرم چند گاندھی کا قتل
موہن داس کرم چند گاندھی جنہیں ہندوستان میں بابائے قوم کا درجہ حاصل ہے، انہیں 30 جنوری 1948 کو برلا ہاؤس (اب گاندھی اسمرتی)، نئی دہلی میں قتل کر دیا گیا تھا۔ برلا ہائوس میں گاندھی ہر شام دعائیہ اجلاس…
27 جنوری : براعظم انٹار کٹیکا کی دریافت
انٹارکٹیکا کا خیال سب سے پہلے قدیم یونانی فلسفیوں نے پیش کیا تھا۔ وہ بحری سفر، تفصیل اور کہانیوں سے آرکٹک کے بارے میں جانتے تھے۔انہوں نے یہ ثابت کیا تھا کہ دنیا ایک کرہ ہے اور اس طرح فرض…
26 جنوری: دنیا کا پہلا ٹیلی ویژن متعارف
26 جنوری 1926 ء۔آج کے دن دنیا ٹیلی ویژن سے متعارف ہوئی جس کا سہرا جان لوگی بیرڈ نامی ایک برطانوی سائنس دان کو جاتا ہے۔ اسکاٹ لینڈ میں پیدا ہوئے، لوگی بیرڈ نے گلاسگو میں الیکٹریکل انجینئرنگ کی تعلیم…
24 جنوری: دنیا کا قدیم ترین چوبی مجسمہ دریافت
شگیر بت دنیا کا قدیم ترین لکڑی کا مجسمہ ہے۔ یہ ایک نو فٹ لمبا ٹوٹم قطب ہے جسے159 سال پرانے لارچ یعنی ایک طرح کے دیودار درخت کے تنے سے تراشا گیا تھا ۔شگیر کو 24 جنوری 1890 میں…
23 جنوری: تاریخ کی سب سے المناک قدرتی آفت
23 جنوری 1556 کو چینی صوبے شان ژی(شانشی) میں ہولناک زلزلہ آیا جس میں 8 لاکھ 30 ہزار افراد ہلاک ہوئے جو کہ کسی قدرتی آفت میں تاریخ کی سب سے زیادہ ہلاکتیں تھیں۔اسے ہواکسیان زلزلہ بھی کہا جاتا ہے۔…