تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 513 خبریں موجود ہیں

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر کے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف…

بنوں: خوارج کی سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش، مقابلے میں 12 جوان شہید

بنوں: بنوں میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں مقابلے کے دوران 12 اہلکار شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے میں مشترکہ چیک پوسٹ…

فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں؛ جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ کی تین رکنی آئینی کمیٹی نے 9 مئی واقعات کے ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے جسٹس عائشہ ملک کو سات رکنی آئینی بینچ سے علیحدہ کر دیا۔…

24 نومبرکو ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہے کہ24 نومبرکو ہم وہی کریں گےجو دہشتگردوں کےخلاف کرتے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نےکہا کہ ان (پی ٹی آئی) کے پاس پلان اے، بی اور…

عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت خارج

لاہور : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو شیئرکرنے کے معاملے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے مقدمے…

عمران خان کا مذاکرات آگے نہ بڑھنے پر ہر صورت احتجاج کا اعلان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات میں بات آگے نہ بڑھنے کی صورت میں ہر صورت احتجاج کا اعلان کیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے بتایا…

ملک بھر کے بورڈز امتحانات میں پاسنگ اورگریس مارکس بڑھانےکا فیصلہ

کراچی: ملک بھر کے بورڈز امتحانات میں پاسنگ اورگریس مارکس بڑھانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ انٹر بورڈ کو آرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس میں ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے نمائندوں نے شرکت کی۔ انٹر…

پیپلز پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی۔پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط ارسال کردیا جس میں پی اے سی اراکین کی ریکوزیشن پر اجلاس بلانے کا…

اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس، امن و امان کی مجموعی صورتحال پر غور

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس شروع ہو گیا۔اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت اور متعلقہ وفاقی وزراء، وزیراعظم آزاد کشمیر، تمام وزرائے اعلیٰ اور انٹیلی جنس اداروں کے…

سموگ کی شدت میں کمی: لاہور اور ملتان میں بھی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

لاہور: سموگ کی شدت میں کمی کے باعث پنجاب بھر کی طرح لاہور اور ملتان میں بھی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔محکمہ ماحولیات نے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، تمام تعلیمی ادارے 20 نومبر…