تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1063 خبریں موجود ہیں

عمران خان نے کہا کہ لاہور میں بڑا جلسہ کرنا ہے احتجاج کی بجائے اس پر توجہ مرکوز کریں

عمران خان بڑے واضح ہیں کہ آئین قانون کو ملک میں بحال کردیں، ملک میں آئین قانون کی حکمرانی نہیں ہے، یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خوفزدہ ہوجائیں گے ، اب یہ نہیں ہوگا، قانون سازی کی مخالفت کریں گے۔…

خیبرپختونخواہ کے گورنر کا عہدہ لینے کی کوئی ضرورت نہیں، اس سے اچھا ہے پکوڑے بیچیں

پشاور: حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے گورنر کا عہدہ لینے کی کوئی ضرورت نہیں، اس سے اچھا ہے پکوڑے بیچیں، خیبرپختونخواہ میں گورنر راج کی حمایت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف…

علی امین گنڈاپور کا افغانستان سے خود مذاکرات کا کہنا وفاق پر حملہ ہے : خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا افغانستان سے خود مذاکرات کا کہنا وفاق پر حملہ ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع نے کہا کہ سپیکر قومی…

آئی ایم ایف کی بورڈ میٹنگ، پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا امکان

واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) بورڈ میٹنگ 25 ستمبر کو ہوگی جس میں پاکستان کے لیے خصوصی قرض پروگرام کی توثیق کیے جانے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹرکمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ…

گنڈاپور کی باتوں کو بہانہ بنا کر پارلیمنٹ پر حملہ آور ہونا ناقابل قبول، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نقاب پوش افراد پارلیمنٹ پر حملہ آور ہوں یہ ناقابل برداشت ہے، آئین کی بالادستی کے لیے آپ جہاں تک جائیں گے ہم آپ کے…

اپوزیشن احتجاج کرے مگر ریڈ لائن کراس نہ کرے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپوزیشن احتجاج کرے مگر ریڈ لائن کراس نہ کرے، سپیکر صاحب کوئی راستہ نکالیں کہ ایوان کو فعال کیا جائے۔ بینظیر بھٹو اور نواز شریف نے میثاقِ معیشت پر…

وفاقی حکومت نے فوجیوں کی پنشن کی شرح میں 50 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فوجیوں کی پنشن کی شرح میں 50 فیصد اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فنانس ڈویژن نے پے اینڈ پنشن کمیشن 2020ء کی سفارش پر وفاقی ملازمین کے پنشن رولز میں 3 اہم ترامیم کی…

جسٹس قاضی فائز عیسٰی فیصلہ کر لیں انہیں توسیع چاہیے یا عزت

اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی فیصلہ کر لیں انہیں توسیع چاہیے یا عزت، چیف جسٹس ایکسٹینشن سے انکار کرکے تاریخ میں اپنا نام لکھوا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے…

جے یو آئی اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جے یو آئی اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی اور ایسی حکومت کے ساتھ جانے کا مطلب عوام کے غیض و غضب کو دعوت دینا ہے۔ سینیئر…

پیپلز پارٹی وفد کی وزیر اعظم سے ملاقات، حکومتی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ…