تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1063 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی میں تنظیم کی کمی ہے، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پیغام دینا چاہتا ہوں آج تک دنیا میں جتنے بھی انقلاب ہوئے ہیں، چاہے مذہبی…

وزیر اعظم نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر ملک بھر میں پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں پولیو مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت صوبوں کے ساتھ مل کر پاکستان کے ماتھے پر لگے پولیو کے داغ کو ختم کردے گی۔وزیر اعظم نے بچوں کو…

ایک سے دو ہفتوں میں عمران خان قانونی طور پر رہا نہ ہوا تو ہم خود رہا کروائیں گے، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ایک سے دو ہفتہ میں عمران خان قانونی طور پر رہا نہ ہوا تو ہم خود عمران خان کو رہا کروائیں گے، میں لیڈ کروں گا، پہلی گولی…

عمران خان کبھی جھکے گا نہیں، آخری دم تک وقت کے یزید کا مقابلہ کرے گا، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ جابر نے عمران خان کو پابند سلاسل کیا لیکن کوئی جیل اتنی بڑی نہیں جو عمران خان کو روک سکے، عمران خان چٹان کی…

پی ٹی آئی جلسہ:جہاں کارروائی بنتی ہوگی وہاں کی جائے گی، آئی جی اسلام آبادسید علی ناصر رضوی

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ پی ٹی آئی جلسہ کے منتظمین قواعد و ضوابط پر عمل نہیں کریں تو کارروائی ہوگی، جلسہ ختم ہونے پر جو قانونی کارروائی ہونی ہے وہ کی…

پاک افغان سرحد پر جھڑپ، 8 دہشتگرد ہلاک، 16 زخمی

راولپنڈی: افغان طالبان کی جانب سے ایک بار پھر پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت کی گئی۔ 24 افغان طالبان کی جانب سے پاکستان پر دہشتگرد حملوں میں سہولت کاری کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،دہشتگرد حملوں کے ساتھ ساتھ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ہفتے کو سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ رک گیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر کی کمی سے 2,497 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی…

نئے کرنسی نوٹوں کے آرٹ مقابلے، خواتین آرٹسٹ بازی لے گئیں

لاہور: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے نوٹوں کی سیریز کے آرٹ مقابلے جیتنے والوں کا اعلان کر دیا، مقابلوں میں خواتین بازی لے گئیں۔مقابلے کے نتائج کے مطابق پہلے نمبر پر آنے والے 5 بینک نوٹ خواتین نے ڈیزائن…

پاک بحریہ کے 2 جنگی جہازوں کا دورہِ متحدہ عرب امارات اور جنگی مشق نصل البحر میں شرکت

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ کے جنگی جہازوں شمشیر اور ہیبت نے دورہِ متحدہ عرب امارات اور جنگی مشق نصل البحر میں شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ابو ظہبی آمد پر پاک…

مسئلہ کشمیر ہو یا فلسطین، پاکستان اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار

لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ برطانیہ کےساتھ پاکستان کےبہترین تعلقات ہیں، برطانیہ کا دورہ بہت کارآمد اورمفید رہا ہے، برطانوی نائب وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں سےمفید ملاقاتیں ہوئیں۔ انہوں نے کہا…