تازہ ترین خبریں
جوڈیشل کمیشن کیلئے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال
اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کی رکنیت کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال کردیئے گئے۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار…
مریم نواز سے اطالوی سفیر کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری پراتفاق
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اٹلی کی سفیرماریلنا ارمیلن نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اٹلی کو چکوال میں زیتون کی کاشت مزید بڑھانے کی پیش کش کی، پنجاب میں لائیو سٹاک اور ڈیری…
نجی کالج میں ریپ الزامات کا ڈراپ سین، ایچ آر سی پی حقیقت سامنے لے آیا
لاہور: لاہور میں نجی کالج میں ریپ کا پروپیگنڈا کر کے سوشل میڈیا پر ہیجان برپا کرنے والوں کے بے نقاب ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کا نجی کالج میں زیادتی…
نو ازشریف نے عمران خان کو نشانے پر رکھ لیا ، شدید تنقید
لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کے لئے 40سے 50ارب روپے دیاگیا، آپ لوگوں نے خیبرپختونخوا میں پبلک ویلفیئر کے لئے کیا کیا؟ نواز شریف نے نیویارک میں…
کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ پختونخوا کا قیمتی سامان غائب
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا قیمتی سامان کے پی ہاؤس اسلام آباد سے غائب ہوگیا۔کے پی ہاؤس ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا قیمتی سامان کے پی ہاؤس اسلام آباد سے…
وزیراعظم کا صدرمملکت سے رابطہ، جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو فون کیا اور خیریت دریافت کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری کے پاو¿ں میں فریکچر پر انہیں فون کیا اور صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم…
لاہور میں اسموگ کا راج، بیماریاں پھیلنے لگیں
لاہور: بھارت سے آنے والی تیز ہواو¿ں نے لاہور میں فضائی آلودگی انڈیکس ایک ہزار پر پہنچا دیا جس کے باعث شہری بیمار ہونے لگے۔موسمیاتی ماہرین نے شہریوں کو خبردار کر دیا کہ آئندہ 48 گھنٹے اسموگ کی شدت برقرار…
وزیراعلیٰ کے پی کے حکومت چلانے کے اہل نہیں، وزیر اطلاعات
اسلام آباد:وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب اور قطر انتہائی کامیاب رہا، وزیراعظم اپنا دورہ مکمل کر کے وطن واپس آ گئے ہیں بالخصوص دورہ سعودی عرب میں ہونے والی ملاقاتیں نتیجہ خیز…
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیا
اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی انصاف نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا بل منظور کرلیا، پی ٹی ائی اور جے یو ائی نے مخالفت کردی۔ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کے معاملے میں پیش…
امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقات
راولپنڈی: امریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں قید 3 ملزمان سے ملاقات کی۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کو اڈیالہ جیل میں اسیر 3 ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی، امریکی سفارتخانے کے وفد…