تازہ ترین خبریں
خیبرپختونخوا کے فنڈز کو ذاتی تشہیر کیلئے استعمال کرنا شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے فنڈز کو اپنے ذاتی فوٹو سیشن اور تشہیر کے لیے استعمال کرنا شرمناک ہے۔ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو تنقید کا نشانہ بناتے…
حکومت نے سنگجانی بیٹھنے کے بدلے عمران خان کی رہائی کی پیشکش کی: علیمہ خان
لاہور: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو آفر کی سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
ملک دشمن پراپیگنڈا میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے ریاست اور سکیورٹی اداروں کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق ملک دشمن پراپیگنڈا میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کی تیاریاں کر لی گئیں، کارروائی کیلئے سکیورٹی اداروں اور…
وزیراعلیٰ پنجاب کا انٹرپرینیورشپ کے فروغ کیلئے بزنس کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انقلابی معاشی ویژن کے تحت پنجاب میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے ”کاروبار کارڈ“ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ مریم…
رانا ثناء اللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری
گوجرانوالہ: وزیرِ اعظم کے مشیرِ برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔گوجرانوالہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے وارنٹِ گرفتاری جاری کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کو گرفتار کر کے 12 دسمبر…
9 مئی مقدمات میں اہم پیشرفت: پی ٹی آئی قیادت گناہ گار قرار
لاہور: 9 مئی کے مختلف مقدمات میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے پی ٹی آئی قیادت کو گناہ گار قرار دیدیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مختلف مقدمات کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی…
ڈاکٹرعافیہ کی رہائی سے متعلق درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹرعافیہ کی صحت، رہائی اور وطن واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔جسٹس سرداراعجازاسحاق خان نے ایک صفحہ پر مشتمل حکمنامہ جاری کیا، جس کے مطابق عدالت…
ملک میں انٹرنیٹ پھر سست روی کا شکار، صارفین پریشان
اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ پھر سست روی کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔سوشل میڈیا ایپس پر نہ صرف ویڈیوز اور تصویریں ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہیں بلکہ انٹرنیٹ پر دیگر…
دہشت گردی ناسور، خاتمے کیلئے ہمارا عزم پختہ ہے: وزیراعظم
لاہور:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی ناسور بن چکی ، خاتمے کیلئے ہمارا عزم پختہ ہے۔پاکستان نیول وار کالج لاہور میں ساتویں میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ میں خطاب کرتے ہوئے محمد شہباز شریف کا کہنا تھا…
یواے ای ویزوں میں مشکلات، حکومت کا دستاویز کی تصدیق کیلئے ون ونڈو آپریشن پرغور
اسلام آباد پاکستانیوں کو عرب امارات کے ویزوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، مشکلات کی وجوہات میں سے ایک یو اے ای میں پاکستانیوں کی جانب سے جعلی دستاویزات جمع کرانے کی شکایات بھی تھی۔ حکومت پاکستان نے متحدہ…