تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1162 خبریں موجود ہیں

23 ہزار سے زائد پاکستانی مختلف ممالک کی جیلوں میں قید

اسلام آباد: وزارت خارجہ نے بیرون ممالک جیلوں میں پاکستانی قیدیوں کی تعداد کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دیں۔وزارت خارجہ کے اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 23 ہزار 456 پاکستان شہری دنیا بھر کے مختلف ممالک کی جیلوں…

الیکشن کمیشن کیسے ٹریبونل کے جج کو بدل سکتا ہے؟: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کیسے ٹریبونل کے جج کو تبدیل کر سکتا ہے؟اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد کے تین حلقوں کا الیکشن ٹریبونل…

زنا کے مجرم کو 25 سال قید یا سزائے موت کی تجویز کی مخالفت

اسلام آباد:قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی سب کمیٹی کے اجلاس میں زنا کے مجرم کو 25 سال قید یا سزائے موت کی تجویز کی مخالفت کردی گئی۔سینیٹر ثمینہ ازہری کی صدارت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی سب…

ٹرمپ کا بڑاکھڑاک۔۔۔۔ پہلے دن ہی کیا کرنے جا رہے ہیں؟

امریکا:منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے دن ہی بڑی تبدیلیوں کی منصوبہ بندی کر لی ہے، جن میں 100 سے زیادہ ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا ارادہ شامل ہے جن میں سے تقریباً 25 صرف ان کے پہلے…

امدادی سامان کے 630 سے زائد ٹرالر غزّہ کی پٹّی میں داخل

غزّہ میں فائر بندی کے بعد اقوام متحدہ نے امدادی کاروائیوں کو تیز کر دیا ہے، اور اس سلسلے میں 630 سے زائد امدادی ٹرالر علاقے میں روانہ کیے گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے انسانی امداد،…

اب آپ میلانیا کو خرید سکتے ہیں۔۔۔۔ٹوکنز کے ذریعے اربوں کا تہلکہ

ا مریکا کی فرسٹ لیڈی ملانیا ٹرمپ نے اپنے شوہر کی حلف برداری سے ایک دن قبل اپنے منفرد میم کوائن “MELANIA” کی لانچ کا اعلان کر دیا جو کہ کرپٹو کرنسی کی دنیا میں تہلکہ مچانے کا سبب بن…

حکومت کا سانحہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے مطالبے پر سانحہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈ لاک پیدا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع…

سینیٹ اجلاس: اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز سے متعلق ترمیمی بل منظور

اسلام آباد:ملک کے ایوان (سینیٹ) کے اجلاس کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز سے متعلق ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سینیٹر دنیش کمار نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الائونسز سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ…

ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، مریضوں کی قوت خرید متاثر ہونے لگی

کراچی میں دواؤں کی قیمتیں غریب مریضوں کی پہنچ سے دور ہوگئیں، گزشتہ سال دواؤں کی قیمیتوں میں 3 سے 4 بار اضافہ کیا گیا۔امراض قلب، نزلہ زکام، ذہنی دباؤ، ملٹی وٹامن، شوگر اور اینٹی الرجی سمیت روز مرہ میں…

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر، فاسٹ ٹریک کا دائرہ 47 شہروں تک بڑھا دیا گیا

اسلام آباد:پاسپورٹ کے لیے فاسٹ ٹریک کیٹگری کی سہولت کا دائرہ کار مزید 26 شہروں تک بڑھا دیا گیا۔ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان کے 47 شہروں میں فاسٹ ٹریک کیٹگری کے تحت…