تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 850 خبریں موجود ہیں

عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی

لاہور: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔شبلی فراز نے 32 ایف آئی آرز اور عدالتی پیشیوں کے باعث استعفیٰ دیا، انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو ارسال کر…

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ

لاہور: وزیر اطلاعات وثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو لاہور کینال روڈ پرحادثہ پیش آیا ہے، صوبائی وزیر محفوظ رہیں ۔پارٹی ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ جی آراو سے پنجاب یونیورسٹی جاتے ہوئے جیل روڈ…

قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گیپاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر…

دھرنوں میں قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنوں کے دوران قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت 24 نومبر کے دھرنے میں فسادات کی تحقیقات…

آخری پتہ باقی ہے، ابھی استعمال نہیں کروں گا، عمران خان

راول پنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ گولی کیوں چلی اس کی معافی نہیں ملے گی، میں لوگوں کو روکنے میں ناکام رہی، بشری بی بی نے لیڈ کیا، باقی قیادت کو بھی…

انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ 3 ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے: چیئرمین پاشا

لاہور:پاکستان سافٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد سید نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ تین ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے۔ایک بیان میں چیئرمین پاشا سجاد سید نے کہا کہ اگر واٹس ایپ پر میسج…

پی ٹی آئی نوسر بازوں کی جماعت ہے، فیک ویڈیوز پھیلائیں: عطاء تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نوسر بازوں کی جماعت ہے، فیک ویڈیوز پھیلائیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ تحریک انتشار گولی…

فیک نیوز پر 5 سال قید یا 10 لاکھ جرمانہ، سائبر کرائم ترمیمی بل تیار

اسلام آباد: حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگیذرائع کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل…

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے حکومت کا متنازع صدارتی آرڈیننس معطل کر دیا

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ نے حکومت کا متنازع صدارتی آرڈیننس معطل کر دیا۔چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں فل کورٹ نے درخواست پر سماعت کی، جسٹس خواجہ نسیم اور جسٹس رضا…

عمران اور بشریٰ کی ناکام بغاوت کے تمام ثبوت سامنے آگئے: عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ناکام بغاوت کے تمام ثبوت سامنے آگئے۔اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آئی جی اسلام…