تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 850 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی مظاہرین سے برازیل میڈ آنسو گیس شیل ملنے کا انکشاف

اسلام آباد:ڈی پی او اٹک ڈاکٹر غیاث گل نے کہا ہے کہ مظاہرین سے برازیل میڈ آنسو گیس شیل ملے ہیں جو پاکستان میں موجود نہیں اور ان کی شدت پاکستانی شیل سے پانچ گنا زائد ہے، گرفتار 89 افراد…

پنجاب؛ ڈاکوؤں کی ناکا لگا کر 3 گھنٹوں تک لوٹ مار، خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

پنجاب میں ڈاکو ناکا لگا کر 3 گھنٹوں تک لوٹ مار کرتے رہے اور اس دوران ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی بھی کی۔پولیس کے مطابق شرقپور شریف میں شیخوپورہ روڈ پر گزشتہ شب ڈاکوؤں نے ناکا لگایا اور 3…

پاکستان پوسٹ کی جدت اپناکر حکومت کو سال میں 5 ارب روپے کماکر دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد:پاکستان پوسٹ نے ادارے میں جدت لاکر حکومت کو اس سال 5 ارب کماکر دینے کی یقین دہانی کرادی جبکہ ارکان اسمبلی نے ادارے کو غیر ضروری قرار دیکر ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین اعجاز جاکھرانی کی زیر…

خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے پر یونیورسٹی پروفیسر ملازمت سے فارغ

اسلام آباد،وفاقی محتسب نے خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے پر یونیورسٹی پروفیسر کو نوکری سے برخاست کردیا۔وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی نے یونیورسٹی پروفیسر کی جانب سے ہراساں کرنے پر خاتون لیکچرار کی درخواست پر سماعت کی۔وفاقی محتسب برائے انسداد…

یکم نومبر تک پولیس کے پاس کتنے شیلز کا اسٹاک تھا؟ تفصیلات سی پی او پشاور کو موصول

پشاور: خیبر پختونخوا کے پولیس افسران نے سینٹرل پولیس آفس پشاور کو آنسوگیس شیلز کے اسٹاک سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کردیا۔ خیبر پختونخوا کے پولیس افسران نے یکم نومبر تک آنسوگیس شیل اور دیگر آلات کے اسٹاک کی تفصیلات…

ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی، صارفین پریشان

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار ہے جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لاہور سمیت کئی شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی سے طلباء اور فری لانسرز کی بڑی…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق درخواست پر اہم پیشرفت

اسلام آباد: امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحتیابی، رہائی اور وطن واپسی سے متعلق درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق ڈاکٹر…

ایف بی آر افسران نے ریونیو شارٹ فال کا ذمہ دار موجودہ انتظامیہ کو قرار دیدیا

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران نے ریونیو شارٹ فال کا ذمہ دارموجودہ انتظامیہ کو قرار دے دیا۔ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن (آئی آر ایس او اے) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا…

سپریم کورٹ کے زیرالتوا مقدمات، تعداد کم ہوکر 58ہزار 487 پرپہنچ گئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے کم ہوکر 58 ہزار 487 پرپہنچ گئی ۔سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دور میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز کر گئی…

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 78 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد،پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 78 ماہ کی کم ترین شطح پر آگئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ نومبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.9 فیصد کی سطح پر ریکارڈ…