تازہ ترین خبریں
لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لئے درخواستوں پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ فصلوں کی باقیات جلانے والوں…
مولانا طارق جمیل کا بیٹے کی برسی پر جذباتی پیغام
لاہور ،معروف عالم دین، عالمی شہرت یافتہ اسکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے بیٹے عاصم جمیل کی پہلی برسی کے موقع پر ان کی یاد میں جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ انہوں نے لکھا کہ میرے دل…
کارساز ٹریفک حادثہ کیس: عدالت نے ملزمہ کو بری کردیا
کراچی: عدالت نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی خاتون ملزمہ کو بری کردیا۔کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس ملزمہ کو بری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق متوفی کے اہلخانہ کی جانب سے…
سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھا نے کا اعلان
ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ دورہ…
لاہور میں درختوں کا گرین رنگ بنانے کا فیصلہ
لاہور کو اسموگ کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے شہر کے اطراف میں درختوں کا گرین رنگ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، گزشتہ دو دہائیوں میں لاہور کے قابل کاشت رقبے میں نمایاں کمی، گرین ایریا ایک فیصد…
عمران خان کوجیل میں کیا دیا جارہا ہے ؟ عمرا یو ب بول پڑے
راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں اچھا کھانا نہیں دیا جارہا جس سے انکو الٹیاں ہوئیں۔ راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا…
معلومات تک رسائی کا قانون سختی سے نافذ کیا جائے، جسٹس اطہر من اللہ
سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ معلومات تک رسائی کے قانون کو سختی سے نافذ کیا جائے، سپریم کورٹ کو ازخود معلومات تک دستیابی کو اپنانا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ میں سابق چیف…
اسموگ کا مسئلہ؛ مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ اسموگ کے مسئلے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا سوچ رہی ہیں۔ مریم نواز شریف لاہور کے علاقے 90 شاہراہ قائداعظم پر دیوالی کی تقریب کی میزبان…
پاور سیکٹر میں اصلاحات شروع ، کئی آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم
اسلام آباد، نیشنل ٹاسک فورس کی حکمت عملی کے تحت پاورسیکٹر میں اصلاحات کا عمل شروع کر دیا گیا۔وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر میں اصلاحات کے لیے نیشنل ٹاسک فورس کا قیام عمل میں…
اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی
کراچی: سابق اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق ہاظم بنگوار نے سندھ ہائیکورٹ اورکمشنرکے حکم پر 3 سرکاری افسران کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کے لیے خط لکھا تھا۔…