تازہ ترین خبریں
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد؟حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق بل قومی اسمبلی میں جمعہ کو پیش کیا جائے گا۔پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23کی جائے گی اور…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بھی ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم
سندھ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی ایم ڈی کیٹ کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے یونیورسٹی کو ا یم ڈ ی کیٹ…
فیصل آباد میں عیسائی لڑکی ڈاکٹر ذاکر نائیک سے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگئی
فیصل آباد میں عیسائی لڑکی ذاکر نائیک سے کلمہ پڑھ کر مشرف بااسلام ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق معروف مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں فیصل آباد میں ہے جہاں عوامی لیکچر کے دوران ایک عیسائی لڑکی نے بھرے مجمع میں مسلمان…
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر کی قیمت میں بھی کمی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا…
آپ وزیراعظم کیوں نہیں بنے؟ صحافی کے سوال پر نوازشریف نے کیاکہا؟
لندن: سابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ ن نواز شریف ذاتی معالجین کےساتھ لندن سے امریکا کے لیے روانہ ہو گئے۔نواز شریف ہفتے کے روز لندن پہنچے تھے، دو دن لندن رکنے کے بعد علاج کے لئے امریکا روانہ…
بڑھتی فضائی آلودگی، لاہور یوں کیلئے ایمرجنسی الرٹ جاری
لاہور: سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے پیش نظر لاہوریوں کے لئے ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا۔ موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق دہلی، امرتسر اور چندی گڑھ کی سموگ تیز ہوا کے نتیجے میں…
سپیکر پنجاب اسمبلی کاآئینی ترمیم پر سیاست قیادت کو خراج تحسین
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم درست سمت کی جانب قدم ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم پر…
پی آئی آے ملازم 16 موبائل فون جسم سے باندھ کر کینیڈا سے اسلام آباد لے آیا
کراچی: قومی ائیر لائن پی آئی اے کا ایک فضائی میزبان کینیڈا سے اسلام آباد کی پرواز میں 16 نئے موبائل فون جسم کے ساتھ باندھ کر لے آیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کا ایک ملازم…
معاشی ترقی کیوں ہورہی ، مریم نو از نے وجہ بتادی
حافظ آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آج نواز شریف کی حکومت ہے اس لیے معیشت ترقی کر رہی ہے۔حافظ آباد میں کسان کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا…
کار سرکار میں مداخلت کا الزام، ایمان مزاری شوہرسمیت گرفتار
آسلام آباد :کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو کار سرکار میں مداخلت پر آب پارہ پولیس نے…