تازہ ترین خبریں
ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات
میرپورخاص: ڈاکٹر شاہ نواز کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے معاملے پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ آئی جی سندھ کی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں انکشافات ہوا کہ ڈاکٹر شاہنواز کو عمرکوٹ…
علیمہ اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور، رہائی کی روبکار جاری
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 20، 20 ہزار مچلکوں کے عوض…
ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس میں 10 اہلکار شہید ہو گئے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق دہشتگردوں نے ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں زام ایف سی چیک…
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کوکیساپایا، نامز دچیف جسٹس نے بتادیا
اسلام آباد ،چیف کورٹ کے اگلے چیف جسٹس ٰیحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائزی عیسیٰ کے غصے کے وقت صرف اللہ ہی آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے لیے…
جسٹس منصور علی شاہ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر الزامات
اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ اوور اسپیڈنگ کی وجہ سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے الوداعی ریفرنس میں شرکت نہیں کی تھی اور موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے الوادعی ریفرنس میں بھی…
بشریٰ بی بی کی رہائی پر فیصل واؤڈانے کیا کہا؟
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی پر سینیٹر فیصل واؤڈانے ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں فیصل واﺅڈا نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بتایا تھا کہ بشریٰ بی بی آج رہا ہوجائیں گی، وہ رہا…
توشہ خانہ کیس میں گرفتار بشریٰ بی بی 9 ماہ بعد جیل سے رہا
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیز ی ، نیاریکارڈ قائم
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروبار کے آغاز پر ہی نئی بلندی پر جا پہنچا۔جمعرات کے روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروبار کے آغاز پر…
بس ایک دن کیلئے مجھے برداشت کر لیں، چیف جسٹس کا دلچسپ مکالمہ
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے سے دلچسپ مکالمے میں کہا کہ بس ایک دن کیلئے مجھے برداشت کر لیں۔سپریم کورٹ میں کے پی کے میں 218 شیشم درخت کاٹنے کیخلاف کیس کی…
سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 9 خوارج ہلاک
راولپنڈی،سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ میں آپریشن کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 9 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے گزشتہ شب خوارج…