تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 541 خبریں موجود ہیں

تنخواہ دار طبقے کیلئے مزید مشکلات ؟وزیرخزانہ نے آگاہ کردیا

اسلام آباد :وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں اور ان پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان…

آرمی چیف کا ائیر فورس کی جنگی تیار یوں پر اظہار اطمینان

راولپنڈی: آرمی چیف نے کثیر الملکی مشق ”انڈس شیلڈ 2024 “ کا معائنہ کیا جس میں 24 فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر…

امریکی ایوان نمائندگان کے خط پر پاکستان کا سخت ردعمل

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو لکھے گئے خط پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار…

بلاول بھٹو نے جسٹس منصور علی شاہ کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہیں نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 26…

جسٹس منصورعلی شاہ نے چیف جسٹس کو ایک اور خط لکھ دیا

اسلا م آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر ایک بار پھر مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی۔جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو نیا…

سائنس میں ترقی کیسے ممکن ہے ، احسن اقبال نے بتادیا

اسلام آباد ، وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سائنس کے شعبے میں ترقی کے لیے ڈیجیٹلائزیشن ضروری ہے۔تھری ڈی پرنٹنگ اینڈ ویکیوم ٹیکنالوجی سے متعلق عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی نوجوان…

پنجاب میں روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

لاہور:پنجاب میں یکم نومبر سے روٹی کی قیمت 14 سے 16 روپے ہونے کا امکان ہے،فوڈ پرائس کنٹرول اتھارٹی نے اس حوالے سے سفارشات وزیر اعلی پنجاب کو بھجوا دیں۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے100گرام کی روٹی کا ریٹ…

نامز د چیف جسٹس کی اہم شخصیات سے علیحدہ علیحدہ ملاقات

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق دونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے جسٹس یحییٰ…

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی ،پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار میں زبردست تیزی کا…

سفاک شخص نے شادی کی راہ میں رکاوٹ 5 سالہ بچے کو نہرمیں پھینک دیا

گوجرانوالہ میں خاتون کے ساتھ شادی کے خواہش مند ظالم شخص نے شادی کی راہ میں رکاوٹ بچے کو راستے سے ہٹانے کیلئے نہر میں پھینک دیا۔ بچے کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ فیروز والا…