تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1628 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔کوئٹہ ایئر پورٹ پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل اور وزیر اعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی نے وزیر اعظم کا استقبال کیانائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر…

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر 35 ارب ڈالر سے تجاوز ہونے کا امکان

اسلام آباد:رواں مالی سال کے دوران اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانےوالی رقوم کے 35 ارب ڈالر سے تجاوز کرنےکا امکان ہے۔ٹاپ لائن سیکورٹیز کی رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کی غیر قانونی منتقلی کی حوصلہ شکنی اور سمندر…

پاکستان سٹرس فروٹس کی پیداوار میں عالمی رینکنگ میں 13 ویں نمبر پر آ گیا

اسلام آباد(اے پی پی):پاکستان ترشاوہ پھل پیدا کرنے والا دنیا کا 13واں بڑا ملک بن گیا ہے جو سٹرس فروٹ کی برآمدات سے سالانہ تقریباً 200 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کماتا ہے۔پاکستان میں ترشاوہ پھلوں کی 95 فیصد پیداوار صوبہ…

سکویڈ گیم 2 کی اداکارہ جان کی بازی ہار گئیں

سکویڈ گیم کے مداحوں کے لیے ایک افسوس ناک خبر ، سیزن 2 میں اپنے کردار اور کئی دہائیوں کی شاندار پرفارمنس کے لیے جانی جانے والی اداکارہ لی جو-سِل انتقال کر گئیں۔ لی ۔جو۔سل نے Netflix سمیش ہٹ کے…

وزیر اعظم شہباز شریف نے انسداد پولیو مہم 2025 کا آغاز کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نےاسلام آباد میں منعقد تقریب میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر سال 2025 کے لیے سات روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا۔ 3 سے 9 فروری تک ملک بھر میں پولیو…

نیتن یاہو کی اہلیہ پر ہراسگی کا الزام ،فوجداری تحقیقات شروع

یروشلم:اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی پولیس نے کرمنل انوسٹی گیشن شروع کردی ہے. سارہ نیتن یاہو پر دسمبر میں ٹیلی ویژن نیوز کی تحقیقات کے نشر ہونے کے بعد اپنے شوہر…

ایلینز کوئی اور نہیں خود انسان ہیں۔ ناسا کا حیران کن دعویٰ

بغل میں بچہ شہر میں ڈھنڈورا،کچھ ایسی ہی کہاوت ایلین کے معاملے میں پوری اترتی معلوم ہوتی ہے۔ درحقیقت ان ایلینز کے بارے میں سوالوں کے جوابات جن کی تلاش انسان دہائیوں سے کر رہے ہیں، وہ کہاں رہتے ہیں،…

سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 10 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 10 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں خیبرپختونخوا میں کیں، سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل…

ملٹری ٹرائل کیس: 9 مئی اور 16 دسمبر والے شہریوں میں کیا فرق ہے؟ آئینی بنچ

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس میں کہا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ آئین سے منافی کوئی قانون برقرار نہیں رہ…

9 مئی کیس: 5 افغان شہریوں سمیت 10 پی ٹی آئی کارکنوں کی سزا معطل، رہا کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 اور 10 مئی 2023 کے احتجاج پر 5 افغان شہریوں سمیت پی ٹی آئی کے 10 کارکنوں کی سزا معطل کر دی۔ پی ٹی آ ئی کارکنوں کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت اسلام…