تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 862 خبریں موجود ہیں

وفاقی پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے و گرفتاریاں

اسلام آباد:وفاقی پولیس نے گزشتہ شب پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے اور اس دوران گرفتاریاں بھی کیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے رات گئے دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے اور پی ٹی آئی…

کل جو بیان آیا سعودی عرب سے اس سے بڑی دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظم

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ ہماری مالی، اقتصادی اور ڈپلومیٹک معاونت کی، اس کے عوض سعودی حکومت نے کبھی کچھ نہیں مانگا، کل جو بیان سامنے آیا سعودی عرب سے اس بڑی…

پاک فوج دہشتگردی کے نیٹ ورک کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے : آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کے نیٹ ورک کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم…

لاہور ایک بار پھر ملک کا آلودہ ترین شہر بن گیا

بھارت سے آنے والی آلودہ ہواؤں کے سبب لاہور ایک بار پھر ملک کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔بھارتی پنجاب سے ہوائیں پاکستان میں داخل ہونے لگیں جس کی وجہ سے پنجاب میں فضائی آلودگی میں پھر اضافہ ہوگیا ہے۔صبح…

اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ، 3 مرلہ پلاٹ سکیم کے اجراء کی منظوری

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کے تحت 3 مرلہ پلاٹ سکیم کے اجراء کی اصولی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں اپنی چھت اپنا گھر…

اسلام آباد: نومئی کے مقدمے میں 10 مجرموں کو چار چار سال قید کا حکم

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے نومئی کے پہلے مقدمے میں دس ملزمان کو چار چار سال قید کی سزا سناتے ہوئے جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے حوالے سے درج…

سابق آرمی چیف کا بشریٰ بی بی کے الزامات پر ردعمل سامنے اآگیا

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کا تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے دعوے پر ردعمل سامنے آگیا۔گزشتہ روز بشریٰ بی بی نے اپنے ویڈیو بیان میں دعویٰ کیا کہ عمران خان…

توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی

اسلام آباد : توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی۔سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے رہائی کی روبکار جاری کی جس کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ضمانت ہائیکورٹ…

حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ ن و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ برائے وزیراعظم تعینات کیا جائے گا، ان کو وفاق…

پی ٹی آئی کا احتجاج، وفاقی وزیر داخلہ نے سخت پیغام دیدیا

ٓاسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آپریشن ہو گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا…