تازہ ترین خبریں
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی، وزیراعظم کا اہم اقدام ، امریکی صدر کو خط لکھ دیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکا کے صدر جو بائیڈن کو خط لکھ دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ…
طالبہ سے مبینہ زیادتی : خصوصی کمیٹی نے وزیراعلیٰ کو رپورٹ دیدی
لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کردی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ کے مطابق کالج میں لڑکی سے زیادتی کا…
پاکستانی اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست
ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ملتان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے چوتھے روز کے کھیل…
حکومت کا آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے آئینی ترمیم سینیٹ میں کل پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے حکومتی سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ظہرانے کے بعد مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے…
پنجاب حکومت کا اپنی ملکیتی انشورنس کمپنی کے قیام کا فیصلہ
سرکاری خزانے کی بچت کیلئے پنجاب حکومت کا اپنی ملکیتی انشورنس کمپنی کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ خزانہ کو قواعد و ضوابط اور دستاویزی کارروائی مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے، محکمہ خزانہ پنجاب کو انشورنس کمپنی کے…
عمران خان اور گرفتار کارکنان کی رہائی کیلئے کل بھرپور احتجاج کریں گے: علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ کل بانی پی ٹی آئی عمران خان اور گرفتار کارکنان کی رہائی کیلئے بھرپور احتجاج کریں گے۔ پی ٹی آئی کارکنان کے نام اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا…
ن لیگ اور پی پی آئینی عدالتوں کے قیام سے دستبردار
اسلام آباد: آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوگئی جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔چیئرمین کمیٹی خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس…
وزیراعظم سے سیکریٹری جنرل ایس سی او کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم سے ایس سی او کے سیکریٹری جنرل جناب ڑانگ منگ کی ملاقات ہوئی جس میں ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ چیئر کے طور پر پاکستان کے قائدانہ کردار پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔…
سینیٹرز کو ایک ارب تک کی آفردی جارہی ہے، عمر ایوب
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ حکومت کے نمبرز پورے نہیں ہیں۔ لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر کی جا رہی ہے۔ اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی…
مبینہ زیادتی کیس میں بچوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور
لاہور :ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر کہا ہےکہ اس واقعے پر ہمارے پاس کوئی شکایت کنندہ نہیں اور بچوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے جب کہ ہم نے…