تازہ ترین خبریں
عمران خان کی درخواست پر اڈیالہ جیل حکام ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر اڈیالہ جیل حکام کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی اخبار،…
پاکستانی حجاج رواں برس قربانی کی مد میں کتنی رقم خرچ کریں گے؟
اسلام آباد: حج 2025 میں پاکستانی حجاج قربانی کی مد میں 9 ارب 94 کروڑ 61 لاکھ 50 ہزار روپے خرچ کریں گے۔ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں برس عازمین حج سے جانوروں کی قربانی کیلئے ساڑھے 55 ہزار…
سمجھ نہیں آرہی، تین ذہنوں کے مقابلے میں ایک چیف جسٹس کیسے بہتر ہو سکتے ہیں: جسٹس عائشہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آئینی اور ریگولر بینچ کے معاملے پر کیس ٹرانسفر کرنے پر جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ سمجھ نہیں آرہی، دو تین ذہنوں کے مقابلے میں ایک چیف جسٹس کیسے بہتر ہو سکتے ہیں۔ سپریم…
پنجاب کے مختلف شہر دھند کی لپیٹ میں، حدنگاہ کم ہونے پر موٹرویز متعدد مقامات سے بند
لاہور: پنجاب کے مختلف شہر دھند کی لپیٹ میں آگئے۔دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹر ویز متعدد مقامات سے بند کردی گئی، موٹر وے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک بندکر دی گئی، موٹروے…
“جنوبی لبنان سے فوری نکل جائو”: لبنانی صدر کی اسرائیل کو وارننگ
قاہرہ:لبنان کے نئے صدر جوزف عون نے ہفتے کے روز اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کے دوران اسرائیلی فوج کے فوری انخلا کی پر زور دیا، جیسا کہ نومبر میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان…
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند، 4 کے انضمام کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے اور 4 کے انضمام کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزارت کے 6 اداروں کو کم افرادی قوت کے ساتھ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے…
دوسروں کو چور چور کہنے والے پر کرپشن ثابت ہو گئی: مریم اورنگزیب
لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر و رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دوسروں کو چور چور کہنے والے پر کرپشن ثابت ہو گئی، عمران خان نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی کی۔ لاہو رمیں…
پی ٹی آئی کا سیاست کیلئے مذہب کارڈ کا استعمال افسوسناک ہے: عطا تارڑ
لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے پی ٹی آئی کا سیاست کیلئے مذہب کارڈ کا استعمال افسوسناک ہے۔لاہور میں علما کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑکا کہنا تھا کہ 190ملین پاؤنڈاوپن اینڈ…
مراکش کشتی حادثہ: اسحاق ڈار کا حکام کو متاثرین کی فوری معاونت کا حکم
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ اور داخلہ کے حکام کو مراکش کشتی حادثے کے متاثرین کی فوری اور مؤثر معاونت کا حکم دے دیا۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے یہ ہدایات افغان باشندوں…
کئی دروازوں سے بیک وقت مذاکرات نہیں چلا کرتے: عرفان صدیقی کا پی ٹی آئی کو پیغام
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے آرمی چیف سے ملاقات کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی دروازوں سے بیک وقت مذاکرات نہیں چلا کرتے۔…