تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 525 خبریں موجود ہیں

ہم نے صدر سے اختیارات لیکر وزیراعظم کو دیئے تو عدالت کے کیوں نہیں: بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے صدر سے سارے اختیارات لیکر وزیراعظم کو دیئے توعدالت کے کیوں نہیں۔ سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے وفد نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین…

اگلے پانچ سال میں 5 لاکھ گھر بنیں گے: مریم نواز کے عوام سے وعدے

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم کے چیک تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نوازشریف کا خواب تھا جو پورا ہو رہا ہے جس کے تحت 15 لاکھ روپے…

نئے مالی سال کے آغاز سے ہی اہم معاشی اشاریوں میں بہتری کے آثار نمایاں

پاکستان کی معیشت میں اہم پیش رفت، رواں مالی سال شرح نمو ساڑھے تین فیصد تک جانے کا امکان ہے۔ مہنگائی سنگل ڈیجیٹ اور شرح سود بائیس فیصد سے کم ہو کر ساڑھے 17 فیصد پر آگئی۔ سرکاری اعدادوشمار کے…

ملائیشیا کے وزیراعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ملائیشیا کے وزیراعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیاء کے ہم منصب انور ابراہیم کا نور خان ائیر بیس پر پُرتپاک استقبال کیا۔ اسلام آباد پہنچنے پر پاک فوج کے چاک و چوبند…

مہنگائی 6.9 فیصد کے ساتھ 44 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد: پاکستان میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 44 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی جب کہ ستمبر 2024 میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) 6.9 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ…

سپریم کورٹ میں اب کچھ بھی بند دروازوں کے پیچھے نہیں ہوتا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے تشریح نظر ثانی کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی لشکرکشی کی دھمکی 9 مئی دہرانے کا اعلان ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا گولی چلانے اور لاشیں گرانے کا بیان ان کی اپنی ناکامی کا اعتراف ہے کہ وہ خیبر پختونخوا حکومت چلانے کے قابل…

پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے 3 شہروں میں احتجاج کی کال دے دی۔ ترجمان پی ٹی آئی اور رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگلا پرامن احتجاج 2 اکتوبر…

نان فائلرز اب گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکیں گے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں فائلرز کی تعداد دگنی ہوگئی، رواں سال 7 لاکھ 23 ہزار افراد ٹیکس نیٹ میں آئے، ملک میں فائلرز کی تعداد 16 لاکھ سے بڑھ کر 32…

آرمی چیف نے آئی ایم ایف پروگرام دلوانے میں اہم کردار ادا کیا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) پروگرام دلوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز…