تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 886 خبریں موجود ہیں

قلات میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ، 7 اہلکار شہید

کوئٹہ قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے فوری…

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے: نواز شریف

لندن ،مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔نواز شریف اپنی بیٹی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لندن…

چیمپئنز ٹرافی : بھارت پاکستان نہ آنے پر بضد، آئی سی سی کو پیسوں کی پیشکش

دبئی: چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارت پاکستان نہ آنے پر بضد ہے جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پیسوں کی پیشکش کی ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) نے تحریری طور…

آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرا ت کیسے رہے ، وزیر خزانہ نے بتادیا

اسلام آباد : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ، 12970 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کیا جائےگا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے…

پنجاب حکومت کی سموگ کنٹرول کرنے کیلئے جدید حکمت عملی تیار

لاہور: پنجاب حکومت نے سموگ کنٹرول کرنے کیلئے جدید حکمت عملی تیار کر لی۔پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ سموگ کو کنٹرول کرنے کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا، حکمت عملی کے مطابق ایئر کوالٹی مانیٹرنگ…

تحریک انصاف کے حق میں امریکی ممبران کانگریس کا بائیڈن کو ایک اور خط

واشنگٹن: تحریک انصاف کے حمایتیوں نے قومی مفاد میں کام کرنے کے بجائے سیاسی مفاد کو ایک مرتبہ پھر فوقیت دے دی۔ 46 ممبران کانگریس نے تحریک انصاف کے حق میں صدر بائیڈن کو ایک اور خط لکھ دیا، جس…

پاکستان کو قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عملدرآمد کی ضرورت ہے: آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عملدرآمد کی ضرورت ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیہ میں…

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 13 رنز شکست دے دی

سڈنی: تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 148 رنز کے…

ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات

سیالکوٹ: پنجاب کے شہر ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ قتل کے کیس میں لرزہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔سسرالیوں نے بہو کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کرکے بوری میں بند کرکے نالے میں پھینک…

سموگ صورتحال: پنجاب یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

لاہور: سموگ کی صورتحال اور صوبے میں چھٹی کی وجہ سے پنجاب یونیورسٹی نے تمام شیڈولڈ امتحانات ملتوی کردیئے۔پنجاب یونیورسٹی نے تمام کلاسز کو آن لائن کرنے کی ہدایات کردیں جبکہ انتظامی شعبہ کے تمام افسران اور ملازمین کو بھی…