تازہ ترین خبریں
پی ٹی آئی احتجاج کے باعث موٹرویز بند کرنے سے کتنا نقصان ہوا؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مواصلات علیم خان نے نومبر 2024 میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث موٹر ویز بند ہونے کے باعث ہونے والے نقصان کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرا دیں۔ علیم خان کی جانب…
ایک دو دن میں پی ٹی آئی کے مطالبات کا جواب دینگے: رانا ثناءاللہ
لاہور:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اگلے ایک دو دن میں پی ٹی آئی کے مطالبات کا جواب تیار کر کے اُن کی خدمت میں پیش کریں گے، پی ٹی آئی اُس پر غور…
پی آئی اے کے دو ملازمین موبائل فون اسمگل کرنے پر نوکری سے برطرف
کراچی:پی آئی اے نے موبائل فون اسمگل کرنے پر دو ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے میں احتساب کا عمل جاری ہے، موبائل فون اسمگل کرنے پر پی آئی اے نے اپنے…
پاکستان نے داعش کو سپورٹ کرنے کے افغانستان کے الزامات مسترد کردیے
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان پر داعش کو سپورٹ کرنے کے افغانستان کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں اور کالعدم ٹی ٹی پی کے کیمپس کے خاتمے کے لیے افغان حکام پر زور دیتے ہیں۔ ترجمان…
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پاک امریکا تعلقات کو نئی جہت ملے گی: محسن نقوی
واشنگٹن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پاک امریکا تعلقات کو نئی جہت ملے گی۔وفاقی وزیر محسن نقوی نے امریکی کانگریس مین جو ولسن اور کانگریس مین روب بریسنہان سے الگ…
پسند کی شادی کے بعد شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیا
کراچی:بلدیہ ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ مقتولہ 2 بچوں کی ماں تھی۔جمعرات کی صبح سعید آباد تھانے کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 12 ای…
ایف بی آر کیلئے گاڑیوں کی خریداری فوری روکی جائے، چیئرمین سینیٹ کمیٹی کا وزیرخزانہ کو خط
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو ایف بی آر افسران کے لیے گاڑیوں کی خریداری روکنےکے لیے خط لکھ دیا۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی نے وزیر خزانہ کو…
پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور، صحافیوں کا احتجاج
اسلام آباد: پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی نے منظور کر لیا۔وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جسے ایوان زیریں نے کثرت رائے سے منظور کر لیا۔…
بلوچستان: 28 لاکھ سے زائد بچے اور بچیاں تعلیم سے محروم
کوئٹہ: بلوچستان میں 28 لاکھ سے زائد بچے اور بچیاں تعلیم سے محروم ہیں۔ذرائع کے مطابق صوبے میں 22 لاکھ بچے سرکاری و نجی سکولوں میں زیر تعلیم ہیں، صوبے میں 3 ہزار 694 سکولز غیر فعال ہیں، بلوچستان کے…
قومی اسمبلی اجلاس: اپوزیشن کا احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں، ایوان سے واک آؤٹ
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا، اپوزیشن اراکین نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر…