تازہ ترین خبریں
عمران خان نے اہلیہ کے ساتھ مل کر اربوں کا ڈاکہ مارا: عظمیٰ بخاری
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کیساتھ مل کر اربوں کا ڈاکہ مارا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا…
یورپ جانا نوجوانوں کا خواب، کئی پاکستانی جان گنوا بیٹھے
لاہور: یورپ جانا نوجوانوں کی اکثریت کا خواب بن چکا ہے، اپنے انہیں خوابوں کو پورا کرنے کیلئے پاکستانیوں سے سمیت مختلف ممالک کے نوجوان غیر قانونی طریقوں سے سفر کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ یوں تو ڈنکی لگانے…
مریم نواز سے جاپانی سفیر کی ملاقات، سرمایہ کاری کے فروغ پر زور
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جاپان کے سفیر اکاما توسو شوئیچی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، تجارتی تعاون اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دیا گیا ، دونوں رہنما ؤں نے دو…
بیلجیئم میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ ریلی، پاک فوج سے بھرپور محبت کا اظہار
بیلجیئم: بیلجیئم میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ بھرپور محبت کا اظہار کیا گیا۔’’پاکستان زندہ باد‘‘ ریلی کے دوران بیلجیئم ’’پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘‘کے نعروں سے…
پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہر شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے
لاہور: پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہر دھند کی لپیٹ میں آگئے، حد نگاہ کم ہونے پر موٹر ویز متعدد مقامات سے بند کر دی گئی۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 لاہور سے…
اسرائیل کل غزہ کے قیدی رہا کر دے گا،نیتن یاہو کا بڑا اعلان
اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے کابینہ کے ایک گھنٹے طویل اجلاس کے بعد غزہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔نیتن یاہو کے دفتر سے جاری…
شیخ ولید محساس انتقال کر گئے۔۔۔؟
الجزائر:شیخ ولید محساس کی ایک ویڈیو گزشتہ سال ماہ رمضان میں ایک بلی کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی تھی جب ایک بلی کی تراویح نماز میں قرات کرتے قاری صاحب پر بے ساختہ چھلانگ اور اس پر…
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا
راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا سنادی۔عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین…
190 ملین پاؤنڈ کیس: احتساب عدالت کا القادر یونیورسٹی کو وفاقی حکومت کے حوالے کرنے کا حکم
راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سزا سنانے کے ساتھ ساتھ القادر یونیورسٹی کو بھی وفاقی حکومت کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت نے تین بار…
190 ملین پاؤنڈز کیس: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت سے گرفتار
راولپنڈی: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد کمرۂ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا…