تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1237 خبریں موجود ہیں

حکمہ سکول ایجوکیشن کاپرانے اساتذہ سے جان چھڑانے کا فیصلہ

لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرانے اساتذہ سے جان چھڑانے کا فیصلہ کر لیا۔رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کتنے ہیں؟ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ڈیٹا مانگ لیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے کہا…

اپوزیشن لیڈر کو لشکر کشی چھوڑ کر پارلیمنٹ آنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں: اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو لشکر کشی چھوڑ کر پارلیمنٹ آنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا…

پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہئے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہرنے کہا کہ ہم اس…

عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں میں فیض حمید سرفہرست تھے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سرفہرست تھے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا…

جس تھالی میں کھانا اسی میں چھید کرنا عمران خان کا وطیرہ ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جس تھالی میں کھانا اسی میں چھید کرنا بانی پی ٹی آئی عمران خان کا وطیرہ ہے۔اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی…

ایف آئی اے سائبر ونگ اختیارات بحال، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وزارت آئی ٹی کی طرف سے ایف آئی اے سائبر ونگ اختیارات کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیانوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل سائبر کرائمز اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی کے قوانین منسوخ کر دیئے گئے ہیں اور اب…

فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز، باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا

راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کے اگلے مرحلے کا آغاز ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024 کو پاکستان…

اسلام آباد پر چڑھائی کرنیوالوں کو نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے سول نافرمانی کی کال کو ملک دشمنی قرار دے دیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ شام میں پاکستانیوں کے انخلا کے لیے وزارت خارجہ اور سفارتخانہ…

بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک سے زائد موبائل لانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر نے ایک سے زائد موبائل فون لانے پر پابندی کی تجویز پر عمل درآمد روک دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین نے کسٹم کے بیگیج رولز 2006 میں مجوزہ ترامیم…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے گولڈ میڈل جیتنے والی پاک آرمی ٹیم کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں حصہ لینے والی پاک فوج کی ٹیم نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایکسرسائز کیمبرین پٹرول مقابلے برطانیہ میں…