تازہ ترین خبریں
جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی: بلاول بھٹو کے حکومت سے شکوے
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر حکومت سے شکوے کر ڈالے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے شکوہ کیا ہے کہ حکومت نے جوڈیشل کمیشن میں ن لیگ اور…
اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کا اعلان
کراچی:اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی جس کے بعد شرح سود 15 فیصد کی سطح پر آگئی۔اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود میں مزید ڈھائی فیصد کمی کردی گئی…
سعودی عرب اورقطر نے سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی ، : وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی اور قطر کے دورے میں سرمایہ کاری اور ملکی ترقی پر گفتگو ہوئی۔اسلام آباد میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا
کراچی: سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی…
جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد کوکراچی جیسا قرار دیدیا، وجہ کیا بنی ، جانیے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس میں تھانہ کوہسار کے ایچ ایس او کو تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کی…
مریم نواز کی طبیعت ناساز ،آرام کا مشورہ
لاہور،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی، ان کی بیرون ملک روانگی معالجین کی اجاز ت سے مشروط ہو گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز کا شریف میڈیکل کمپلیکس میں میڈیکل چیک اپ کیا گیا۔ مریم نواز…
سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا نے پاکستان کوشکست دےدی
میلبرن: تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا تھا۔ میلبرن ون ڈے سیریز کے پہلے…
سندھ اسمبلی میں آئینی بنچز کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
کراچی: سندھ اسمبلی میں آئینی بنچز کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے اراکین نے قرارداد کی مخالفت کی۔ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی زیر صدارت اسمبلی…
انصاف نہیں ملتا ، بشری بی بی عدالت میں رو پڑیں
اسلام آباد ،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک مقدمہ کی درخواست…
سارے مقدمات آئینی بینچز میں نہ لیکر جائیں: جسٹس منصور بول پڑے
اسلام آباد، سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سارے مقدمات آئینی بینچز میں لیکر نہ جائیں، کچھ مقدمات ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔ سوئی ناردرن گیس کی جانب سے…