تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 552 خبریں موجود ہیں

عمران خان کے نظریے پر قائم ہوں، ادارے اپنی اصلاح کر لیں: گنڈاپور

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کے بعد پہلی بار صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور منظر عام پر آئے اور انھوں نے پشاور میں بار کونسلز ایسوسی ایشنز کی تقریب سے خطاب میں اداروں…

ہمارے پاس سارے آپشن، 2ماہ کا ریلیف قبول نہیں: حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے پاس سارے آپشن موجود ہیں ، بجلی بلوں میں 2ماہ کا ریلیف قبول نہیں۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا راولپنڈی کمرشل مارکیٹ چوک…

کامران ٹیسوری سے علماء کرام کی ملاقات، جشن عید میلادالنبیﷺ سے متعلق گفتگو

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گورنر ہاؤس میں علماء کرام کے وفد نے ملاقات کی، جشن عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے امور پر غور کیا گیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

بیرسٹر گوہر رہا، مقدمے سے ڈسچارج کر دیا گیا

اسلام اباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کو مقدمے سے ڈسچارج کرتے ہوئے رہا کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رکن قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر کے خلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج تھا، وفاقی پولیس کی…

رانا ثناء وزیراعظم کو نہیں بچاسکتے، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ رانا ثناء یہ کہہ کر وزیراعظم کو نہیں بچاسکتے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر ان کا اختیار نہیں۔ علی محمد خان نے کہا کہ پارلیمنٹ…

اسلام آباد: پی ٹی آئی کارکنان کے پتھراؤ سے پولیس اہلکار زخمی، ایف سی طلب

اسلام آباد : اسلام آباد میں26 نمبر چونگی پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان تصادم اور پتھراؤ سے ایس ایس پی سیف سٹی سمیت متعدد اہلکار زخمی ہوگئے، ایف سی کو طلب کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے…

ریاست پر حملہ کرنے والوں کیساتھ مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: اسحاق ڈار

لندن: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاکہ ریاست پر حملہ کرنے والوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے لندن میں پاکستان ہاؤس میں ہائی…

عمران خان مائنس کی سیاست نہیں ہو سکتی، سب کو ماننا ہو گا کہ عمران خان ایک حقیقت ہیں : بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ’اب سب کو ماننا ہو گا کہ عمران خان ایک حقیقت ہیں، اور اس حقیقت کو قبول کرنا پڑے گا۔‘ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کے…

بنگلہ دیش کو مستقبل میں آمریت سے بچانے کی بحث: ’ڈکٹیٹرشپ سے بچنا ممکن ہے لیکن آئین میں ترمیم ضروری ہے‘

بنگلہ دیش میں پانچ اگست کو عوامی بغاوت کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے مختلف سیاسی جماعتوں، تنظیموں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ’ریاستی اصلاحات‘ کا مطالبہ کیا ہے۔ایسے میں سب سے…

پی ٹی آئی میں تنظیم کی کمی ہے، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پیغام دینا چاہتا ہوں آج تک دنیا میں جتنے بھی انقلاب ہوئے ہیں، چاہے مذہبی…