تازہ ترین خبریں
وزیراعظم کی چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالنے پرجسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارکباد
اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس کا حلف اٹھانے پر جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جسٹس…
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم…
انگلینڈ کوآخری ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست، 4سال بعد ہوم سیریز پاکستان کے نام
راولپنڈی: پاکستان نے انگلینڈ کو پنڈی ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی۔پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 9 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیتی جبکہ قومی ٹیم کو 4 سال بعد ہوم سیریز میں کامیابی ملی…
شمالی وزیرستان میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 6 افراد شہید
پشاور: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار وں سمیت 6 افراد شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے میں…
پاکستان نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تجویز شیئر کردی
اسلام آباد:پاکستان نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تجویز شیئر کر دی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا گیا ہے کہ ممکن ہے اس سے متعلق جلد جواب آ جائے۔ وفاقی حکومت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات…
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت کی جانچ کیلئے وفد امریکا جائے گا
امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت کی جانچ کے لیے پاکستان سے وفد امریکا جائے گا۔وفد میں سابق اور موجودہ پارلیمنٹیرینز، سینیٹرز، ریٹائرڈ یا حاضر سروس آرمی آفیشلز، ڈاکٹرز اور فوزیہ صدیقی ہوں گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا…
مولانا فضل الرحمن نے حکومت میں شمولیت کا امکان مستردکردیا
چنیوٹ: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم اپوزیشن میں ہیں، ہمارا حکومت میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ چناب نگر میں ختم نبوت کانفرنس کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے…
وفاق نے کے پی و سندھ کواہم منصوبے میں مدد کی پیشکش کردی
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا اور سندھ کو سیف سٹی منصوبے میں مدد فراہم کرنے کی پیشکش کردی تاہم پیپلز پارٹی نے وزیر اطلاعات کے بیان کو سیاسی قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران بات کرتے ہوئے…
سچ کیا ہے صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں،چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ایک کاغذ ایک پارٹی کے لیے فائدہ اور ایک کے خلاف ہوتاہے، سچ کیا ہے صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں…
ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات
میرپورخاص: ڈاکٹر شاہ نواز کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے معاملے پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ آئی جی سندھ کی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں انکشافات ہوا کہ ڈاکٹر شاہنواز کو عمرکوٹ…