تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1648 خبریں موجود ہیں

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ موخر ہونا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ نہ آنا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک…

پاکستان کا ای او 1 سیٹلائیٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان

پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے اسپیس ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔سپارکو کی جانب سے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل (ای او 1) سیٹلائیٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس…

پاکستان، سعودیہ کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے، عازمین کو کیا سہولیات ملیں گی؟

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے پاگیا۔سعودی وزارت حج کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک اور سعودی وزیرحج ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے معاہدے پردستخط کیے جس کے تحت ایک لاکھ79 ہزار 210 پاکستانی رواں سال فریضہ…

پاکستانی فورسز نے افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا

راولپنڈی :پاکستانی سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے 11 جنوری کو افغانستان فرار ہوتے ہوئے افغان جاسوس کو ہلاک کیا، ہلاک دہشتگرد کی شناخت محمد خان احمد خیل…

5 سال میں پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدل دیں گے: وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 5 سال میں پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدل دیں گے۔مسکن راوی کے تحت مستحق افراد کو گھروں کی فراہمی کے منصوبہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم…

مخالفین پر چور ڈاکو کے الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ساری عمر سیاسی مخالفین پر چور ڈاکو کے الزامات لگانے والے آج خود احتساب سے بھاگ رہے ہیں۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے…

بشریٰ بی بی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کردی گئیں۔سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج محمد…

190 ملین پاؤنڈز میگا کرپشن اتفاق نہیں، سوچا سمجھا منصوبہ تھا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈز میگا کرپشن اتفاق نہیں بلکہ سوچا سمجھا منصوبہ تھا۔سینیٹر طلال چوہدری کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارر نے کہا کہ…

” مہا کمبھ میلہ 2025″ 144 سال بعد بھارت میں آج سے شروع

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شمالی شہر پریاگ راج میں آج سےمہاکمبھ میلہ شروع ہو گیا ہے۔ کمبھ میلہ ایک ہندو تہوار ہے جو ہر 12 سال بعد چار مقدس مقامات پر ہوتا ہے: پریاگ راج، ناسک، اجین اور ہریدوارلیکن…

سپریم کورٹ ایک” ٹائی ٹینک “ہے، اس کو آپ تبدیل نہیں کر سکتے :چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے ممبران سے ملاقات کے موقع پرچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ وقت گزر گیا جب ججز نے ایک دوسرے کے خلاف پوزیشن لی ہوئی تھی۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ…