تازہ ترین خبریں
نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل مکمل
نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئےپارلیمانی کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل قائم ہوگئی ہے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن…
نیا چیف جسٹس کون ؟ جسٹس فائز عیسیٰ کل رات تک 3 نام دینے کے پابند
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لیے نام بھجوانے میں چند گھنٹے باقی ہیں۔ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی…
آئینی ترمیم کی منظوری عوام کی کامیابی ہے: محسن نقوی
اسلام آباد ،وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری پاکستان کے عوام کی کامیابی ہے اور اس پر اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں۔محسن نقوی نے اپنے بیان…
آج اڈیالہ جیل کے قیدی کیلئے بہت سرپرائز ڈے ہے: عظمیٰ بخاری
لاہور ،وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ آج اڈیالہ جیل کے قیدی کے لیے بھی بہت بڑا ’سرپرائز ڈے‘ ہے۔عظمیٰ بخاری کا آئینی ترمیم کی منظوری پر کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کی منظوری پر جمہوریت پسند…
چیف جسٹس کی تعیناتی ، خصوصی کمیٹی میں نمائندگی کا فارمولا تیار
اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے خصوصی کمیٹی میں پارلیمانی جماعتوں کی متناسب نمائندگی کا فارمولا بھی تیار کر لیا گیا۔فارمولے کے مطابق 39 ارکان قومی اسمبلی پر سیاسی…
بانی پی ٹی آئی نے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کے لیے عدالت میں درخوست دائر کردی۔ اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے اپنے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کےلیے درخواست اسلام اباد ہائیکورٹ میں…
لگتا ہے تمام چیزوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سندھ ہائی کورٹ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ہائیکورٹ میں سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر…
چیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن…
26ویں آئئینی ترمیم ،جسٹس منصور اور جسٹس عائشہ ملک کے دلچسپ ریمارکس
اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والی 26ویں ائینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران جسٹس…
صدر مملکت کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کی جانب سے جاری کیا گیا جس کے بعد…