تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1648 خبریں موجود ہیں

مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنے کیلئے فریقین نے رابطہ نہیں کیا: سپیکرایاز صادق

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنے کے لیے اپوزیشن یا حکومت میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ حکومت اور اپوزیشن مذاکرات سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی سردار…

پاکستان برطانیہ کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی جس میں…

پنجاب: خصوصی تعلیمی اداروں میں طلبہ کے یونیفارم کی پابندی میں نرمی

پنجاب: پنجاب میں خصوصی تعلیمی اداروں میں طلبہ کے یونیفارم کی پابندی میں نرمی کردی گئی۔محکمہ خصوصی تعلیم نے 13 جنوری سے 15 فروری تک تعلیمی اداروں میں طلبہ کیلئے یونیفارم کی پابندی میں نرمی کی ہے ۔محکمہ خصوصی تعلیم…

عمران خان کی رہائی کیلئے دباؤ؟ خواجہ آصف نے واضح کر دیا

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے کوئی دباؤ نہیں ہے اور نہ ہی انہیں بنی گالہ منتقل ہونے کی پیشکش کی ہے۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتےہوئے…

پاکستان کی ترقی کیلئے کراچی کی ترقی ضروری ہے: بلاول بھٹو

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کیلئے کراچی کی ترقی ضروری ہے، آصف زرداری جب پہلی بار صدر بنے تو کراچی شہر کو وسائل فراہم کیے۔ ‎چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو…

وزیر اعظم کی ایف بی آر کو محصولات کے مقدمے جلد نمٹانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم نے ایف بی آر کو محصولات کے مقدمے جلد نمٹانے کی ہدایت کردی۔اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت ان لینڈ ریونیو کے اپیلیٹ ٹربیونلز کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں…

پی آئی اے کا ساڑھے 4 سال بعد یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال

اسلام آباد: قومی ائرلائنز (پی آئی اے) نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا، ساڑھے 4 سال بعد یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا، پہلی پرواز اسلام آباد سے مسافروں کو لے کر پیرس روانہ ہوگئی۔ وزیر دفاع…

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں برفباری

لاہور: ملک میں سردی کی شدت برقرار رہی، بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد نظارے حسین ہوگئے۔پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، گلگت بلتستان، کے پی اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے…

شدید دھند کے باعث لاہور آنے اور جانیوالی پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر

لاہور: شدید دھند کے باعث لاہور آنے اور جانے والی پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا، متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ ابوظہبی سے لاہور آنیوالی غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز 284 کو…

مہنگائی کو 38 سے 4 فیصد پر لانا حکومت کی بڑی کامیابی ہے: احسن اقبال

کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ مہنگائی کو 38 سے 4 فیصد پر لانا حکومت کی بڑی کامیابی ہے، آئندہ وقت میں اشیا کی قیمتوں میں ٹھہراؤ آئے گا۔ مسلم لیگ ن کے…