تازہ ترین خبریں
پاک روس دو طرفہ مذاکرات میں توانائی اور تجارت پر بات چیت ہوگی
اسلام آباد میں آج پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ مذاکرات ہوں گے، جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور روسی وزیر اعظم شرکت کریں گے۔ یہ مذاکرات توانائی اور تجارت کے مسائل پر مرکوز ہوں گے، اور دونوں…
روس کے وزیراعظم میخائل مشوستن اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد : روس کے وزیراعظم میخائل مشوستن شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کے 23 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ آمد پر وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے معزز مہمان کا استقبال کیا،…
آئینی ترمیم کیلئےبنائی گئی ذیلی قانونی کمیٹی کااجلاس آج طلب
26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے ، ترمیم کیلئے بئی گئی ذیلی قانونی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیاگیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ذیلی کمیٹی میں اعظم نذیرتارڑ،مرتضی وہاب،کامران مرتضی،انوشہ رحمٰن،نویدقمرشامل ہیں، لیگل کمیٹی…
قیادت کے ذمہ داراں میں اختلافات کی افواہیں بےبنیاد ہیں، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات کی افواہیں بےبنیاد ہیں۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ علی امین گنڈاپور اور حماد اظہر میں اختلافات کی خبریں من…
وزیراعظم کا شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ
وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔ وزیراعظم نے عشائیے میں شرکت کےلیے آنے والے تمام سربراہان مملکت اور دیگر مہمانوں کا استقبال کیا۔ عشائیے میں روس، تاجکستان، کرغیزستان،…
پاکستان اور تاجکستان کے مابین دوستی اور تعاون کا پائیدار رشتہ ہے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے مابین دوستی اور تعاون کا پائیدار رشتہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور تاجکستان کے وزیراعظم قاہر رسول زادہ کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے…
قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس میں 26ویں آئینی ترمیم پر بحث کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں کافی…
صدر مملکت سے چینی وزیراعظم کی ملاقات، اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے ملاقات کی ہے۔ منگل کو دورہ پاکستان پر موجود چینی وزیر اعظم لی چیانگ نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس کے دوران پاکستان اور…
آج کے مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 2007ء سے ہر الیکشن میں عدالتی اصلاحات…
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، رکن ممالک کے درمیان کانفرنس کا انعقاد آج اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہوگا جبکہ تنظیم کا سربراہی اجلاس 16 اکتوبر کو ہوگا۔ وزیر…