تازہ ترین خبریں
پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے خصوصی اسکواڈ تیار کرلیا
پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے خصوصی اسکواڈ تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی نے پی ٹی آئی پشاور کے اجلاس میں اسکواڈ کو جہادی قرار دیا تھا، اسکواڈ میں پی ٹی آئی…
نواز شریف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ایم این اے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے رکن اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا۔عادل بازئی عام انتخابات میں آزاد امیدوار منتخب ہونے کے بعد…
حجاج کرام کیلئے اب صرف 24 گھنٹوں میں پاسپورٹس کا حصول ممکن
اسلام آباد: حجاج کرام کیلئے خوشخبری آگئی ، اب صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کرسکیں گے۔حجاج کرام کو آسانی دینے کیلئے ڈی جی پاسپورٹس کی جانب سے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کیاگیا ہے ، ہیڈ کوارٹرز سمیت…
انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پاکستان بہت پیچھے ہے: چیئرمین پی ٹی اے
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ خطے میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے پاکستان کا نمبر بہت پیچھے ہے۔وفاقی دارالحکومت میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے کا کہنا تھا…
عمران خان رہائی کی امید نہ رکھیں، فیصل واوڈانے پی ٹی آئی کیلئے برُی خبر سنادی
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ رہائی کے بجائے بانی پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھنے جارہی ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی…
طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے
کراچی: طیارہ سازی کی صنعت میں پاکستان ایک قدم مزید آگے نکل گیا۔دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں پاکستان ائیر فورس (پی اے ایف) نے جدید ترین پاکستان فائٹر ایکس بنانے کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔ ائیرکموڈور اظہر کے مطابق جےایف…
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،نیاریکارڈ قائم
کراچی :سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے، جمعرات کو ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100انڈیکس پہلی بار 97 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پرجاپہنچا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دوپہر…
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر کے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف…
بنوں: خوارج کی سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش، مقابلے میں 12 جوان شہید
بنوں: بنوں میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں مقابلے کے دوران 12 اہلکار شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے میں مشترکہ چیک پوسٹ…
فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں؛ جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ کی تین رکنی آئینی کمیٹی نے 9 مئی واقعات کے ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے جسٹس عائشہ ملک کو سات رکنی آئینی بینچ سے علیحدہ کر دیا۔…