تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 837 خبریں موجود ہیں

شمالی وزیرستان میں خوارج سے جھڑپ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان دھرتی پر قربان

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں پاک فوج اور خوارج کے درمیان جھڑپ میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن…

ڈنڈا پور چوہے کی طرح بھاگ گئے، ہیٹ پہننے والے بلی ثابت ہوئے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے اسلام آباد میں ہونے والے مظاہرے کی صورت حال پر اپنا ذو معنی تنقیدی پیغام سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔ انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر چوہے اور بلی کے الفاظ استعمال کرتے…

فوج کو اسلام آباد میں شرپسند عناصر کے خلاف اسلحے کے استعمال کی اجازت

اسلام آباد میں تعینات پاک فوج کے دستوں کو شرپسند عناصر کے خلاف اسلحے کے استعمال اور گرفتاری کے اختیارات مل گئے۔ صورتحال کشیدہ ہونے پر کارروائی کے تمام اختیارات پاک فوج کو حاصل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام…

علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیے جانے کی متضاد اطلاعات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کو حراست میں لیے جانے کی متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد پہنچی۔ سرکاری ذرائع نے علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی خبر کو غلط…

مظاہرین کو ڈی چوک کی طرف بڑھنے سے روکنے کیلئے انتظامیہ کا ایکشن، 30 افراد گرفتار

سابق وزیراعظم عمران خان کے حامیوں کی حکومت مخالف ریلی کو اسلام آباد کے ڈی چوک تک پہنچنے سے روکنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کارروائی میں کم از کم 30 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہ پیش…

مشرق وسطیٰ کی صورتحال، وزیر اعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد: ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی…

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کر لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ گرفتاری کے بعد پولیس علیمہ خان کو وین میں بٹھا کر لے گئی،…

ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ نجی‌ٹی وی کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی سربراہی میں اسلام آباد میں اجلاس…

سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی: ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، سوشل میڈیا کو اسلامی دعوت کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے، مسلمان آج مصنوعی ذہانت…

پی ٹی آئی کو اب لاشیں چاہئیں،فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اب لاشیں چاہئیں، عمران خان نے بدمعاشی کی سیاست کرنی ہے، وہ اپنے بچوں کو پاکستان لائیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے…